Daily Archives

November 13, 2021

سابق بھارتی کرکٹر محمد رضوان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

نئی دہلی: بھارت کے سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستانی بلے باز محمد رضوان نے ٹی 20 ورلڈکپ میں آؤٹ اسٹینڈنگ بلے بازی کی۔ بھارتی ٹیم کے سابق اسپنر ہربھجن سنگھ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز محمد رضوان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ…

نیب کے تمام جھوٹے مقدمات کا خاتمہ ناگزیر ہے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیب کے تمام جھوٹے مقدمات کا خاتمہ ناگزیر ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ کو ضمانت کی منظوری پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ظلم کی…

حکومت ملک کو تباہی کی طرف لے جا رہی ہے، مولانا فضل الرحمان

کراچی: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت ملک کو تباہی کی طرف لے کر جا رہی ہے۔ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی سے تنگ عوام نے بچے…

کراچی کورنگی پانچ نمبر پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

کراچی: کورنگی پانچ نمبر پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔  کراچی کے علاقے کورنگی 5 نمبر میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے…

گوادر اور تربت میں 2 نرسنگ کالجز جلد از جلد تعمیر کیے جائیں : وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ تربت ایئرپورٹ کو جلد از جلد مکمل کیا جائے اور گوادر اور تربت میں 02 نرسنگ کالجز جلد از جلد تعمیر کیے جائیں۔  وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں جنوبی بلوچستان…

حکومت کے خلاف تحریک چلا کر پی ڈی ایم خود کو ہی تھکائے گی، شیخ رشید

 اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حکومت کے خلاف تحریک چلا کر خود کو ہی تھکائے گی۔ شیخ رشید نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حزب مخالف کے اتحاد پی ڈی ایم کو احتجاجی تحریک…

وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کی نواں کلی بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے نواں کلی پہلا سٹاپ کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ اپنے جا ری کر دہ ایک بیان میں وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے کہا ہے…

کوئٹہ آٹا، چینی اور پیٹرول کے بعد دودھ کی قیمت میں بھی 20روپے اضافہ

کوئٹہ:صوبۂ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ ڈیری فارمز کی جانب سے دودھ کی فی لیٹر قیمت میں20 روپے اضافے کی تجویز سامنے آئی ہے، ذرائع ڈیری فارمز ایسو سی ایشن نے دودھ کی فی لیٹر قیمت میں20 روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔  وادیٔ کوئٹہ میں 1 لیٹر دودھ…

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اور لیجنڈری اداکار سہیل اصغر انتقال کرگئے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اور لیجنڈری اداکار سہیل اصغر انتقال کرگئے۔ اہل خانہ کے مطابق اداکار سہیل اصغر ڈیڑھ سال سے بیمار تھے اور گزشتہ ایک ہفتے سے اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ سہیل اصغر کی نماز جنازہ کل بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔…

باجوڑ: آئی ای ڈی دھماکا، 2 پولیس اہلکار شہید

باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے راغگان ڈیم میں سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کو دیسی ساختہ دھماکا خیز مواد (آئی ای ڈی) کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں دو اہلکار شہید ہوگئے۔ ایس ایچ او قابل شاہ کے مطابق دھماکے کی شدت اور آواز سے…