Browsing Category

پاکستان

پاکستان

بھارت افغانستان سے سبق حاصل کرے: صدر آزاد کشمیر

اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ بھارت کا چہرہ دنیا بھر میں بے نقاب ہوچکا ہے  ۔ بھارت افغانستان سے سبق حاصل کرے جذبہ حریت کو بھارت اب دبانہیں سکتا ۔ اسلام آباد میں یوم دفاع پاکستان اور سید علی گیلانی…

راولپنڈی جی ایچ کیو میں یوم دفاع وشہدا کی مرکزی تقریب

راولپنڈی جی ایچ کیو میں یوم دفاع وشہدا کی مرکزی تقریب یوم دفاع وشہدا کی مرکزی تقریب میں صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور وفاقی  وزرا سمیت کابینہ کے ارکان بھی…

امن کی خواہش کو ہماری کمزوری ہرگز نہ سمجھا جائے، وزیراعظم عمران خان

 اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ امن کی خواہش کو ہماری کمزوری ہرگز نہ سمجھا جائے۔ یوم ِدفاع وشہداء کے موقع پر وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پیغام میں کہا ہے کہ 1965ء میں جب دشمن نے ہماری آزادی اور بقاء کو پامال کرنے…

غیرقانونی طور پر ایران میں سفر کرنے والے 137 افراد اور دو لاشیں پاکستان کے حوالے

تفتان: ایرانی حکام نے 137 پاکستانی اور کے حوالے کردیں۔ لیویز حکام کے مطابق ایرانی حکام نے 137 پاکستانی تفتان بارڈر سے ڈی پورٹ کر دیئے، تمام افراد غیر قانونی طور پر ایران میں سفر کرنے کے دوران گرفتار ہوئے تھے۔ لیویز حکام نے بتایا کہ …

گوادر اور کوئٹہ حملوں میں ملوث دہشت گرد افغانستان سے آئے تھے، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ گوادر اور کوئٹہ میں حال ہی میں ہونے والے حملے میں ملوث دہشت گردون کی شناخت ہوگئی ہے، دونوں افغانستان سے آئے تھے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 'مستقبل میں افغانستان کی…

طالبان رہنما ملا برادر کے پاکستانی پاسپورٹ ایک بار پھر سامنے آئی ہے

طالبان رہنما ملا برادر کے پاکستانی پاسپورٹ کی ایک مبینہ تصویر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب طالبان شریک بانی ملا برادر کی ممکنہ قیادت میں اپنی نئی حکومت کا اعلان کرنے والے تھے۔ تاہم، یہ تصویر جعلی ہے، سوشل…

‘افواج پاکستان نے پوری قوم کی مدد سے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی’ صدر ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے پوری قوم کی مدد سے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم دفاع و شہدا کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ یوم دفاع جرات، بہادری اور حب الوطنی سے لگن کی علامت ہے۔…

دھوکا نہ ہوتا تو حکومت گرا کر نئے الیکشن کروا دیتے، بلاول بھٹو

ملتان: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمارے ساتھ دھوکا نہ ہوتا تو ہم حکومت کے خلاف عدم اعتماد لاکر اس کو گرا دیتے اور نئے الیکشن کروادیتے۔ ملتان میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا…

ملیرندی پرآبی ذخیرہ گاہیں اور ڈیم مرمت نہ ہونے سے لاکھوں کیوسک پانی ضائع

کراچی: وفاق پر سندھ کا پانی چوری کرنے کا الزام عائد کرنے و الی سندھ کی صوبائی حکومت ملیر ندی پر قائم پانی کی ذخیرہ گاہوں اور چھوٹے ڈیمز کی مرمت نہ کرسکی جس کی وجہ سے بارشوں سے ملیر ندی میں آنے و الا لاکھوں کیوسک پانی ضایع ہورہا ہے۔ 2…

ای وی ایم کا تنازع: صادق سنجرانی نے سینیٹ پینل میں حکمراں اتحاد کی طاقت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے اپوزیشن کے شور مچانے کے بعد قائمہ کمیٹیوں کے اختیارات اور افادیت سے براہ راست جڑے اپنے دو 'متنازع' فیصلوں کو واپس لے لیا لیکن الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) متعارف کرانے اور بیرون ملک مقیم…