Daily Archives

November 23, 2021

گیس چوری جو میٹرز کم چلتے ہیں شک کی بنا پر سلو میٹر چارجز شامل کرتے ہیں :سوئی سدرن

کوئٹہ (روزنامہ ہمت )سوئی سدرن گیس کمپنی کے جنرل منیجر مدنی صدیقی نے کہا ہے کہ کوئٹہ اور صوبے کے دیگر اضلاع میں گیس پریشر کی کمی اور لوڈ شیڈنگ کا باعث گیس چوری ،میٹر ٹیمپرنگ اور غیر قا نونی طور پر کمپریسرز کا استعمال ہے، جو میٹرز کم چلتے ہیں…

بلوچستان میں اضافی چیک پوسٹوں کے خاتمے کا عمل شروع: محکمہ داخلہ بلوچستان

کوئٹہ ( روزنامہ ہمت ) بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر اضافی چیک پوسٹوں کے خاتمے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے ، قومی شاہراہ این 50پر ژوب سے کوئٹہ کے درمیان 28چیک پوسٹوں کو کم کر کے 3کردیاگیا، محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق ژوب، کچلاک سمیت تین…

پشین میں مسلح افراد کے ہا تھوں قتل ہو نے والے نو جوان کی گاڑی قلعہ عبداللہ کے قریب سے بر آمد ۔لیویز…

 قلعہ عبداللہ: بلو چستان کے ضلع پشین میں مسلح افراد کے ہا تھوں قتل ہو نے والے نو جوان ڈرائیور کی گاڑی قلعہ عبداللہ با زار کے قریب سے بر آمدکر لی گئی ہے۔لیویز ذرا ئع کے مطا بق گزشتہ پشین میں قتل ہونے والے ٹیکسی ڈرائیور کی گاڑی سید برات بابا…

سرانان کیسکو نے تحصیل حرمزئی کے صارفین کا جینا محال کردیا

سرانان(آن لائن) کیسکو نے تحصیل حرمزئی کے صارفین کا جینا محال کردیا دن بھر طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رہتا ہے کیسکو حکام بلاتعطل بجلی فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہوچکاہے یہ بات جمعیت علماء اسلام تحصیل حرمزئی کے امیرمولانا سید…

کو ئٹہ سرکاری تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولیات کا فقدان افسوسناک ہے نذر محمد بلوچ

کو ئٹہ(روزنامہ ہمت)سرکاری تعلیمی اداروں میں بنیادی سہولیات کا فقدان افسوسناک ہے۔گیس پانی کی سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے طلباء و اساتذہ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ان خیالات کا ا ظہار صوبائی محتسب بلوچستان نذر محمد بلوچ نے گورنمنٹ…

ٹیکسٹا ئل مصنوعات کی برآمدات میں 27فیصد اضا فہ

حکومت فوی طور پر گیس سبسڈی بحال نہ کی تو برآمدات کے اہداف پورے نہیں ہو نگے انٹر نیشنل مارکیٹ میں پاکستان کے وقار میں کمی ہو گی فیصل آباد (روزنامہ ہمت) ٹیکسٹا ئل مصنوعات کی برآمدات میں 27فیصد اضا فہ حکومت فوی طور پر گیس سبسڈی بحال نہ کی…

طلاق کی خبروں کے بعد نِک جونس کی پہلی پوسٹ

ممبئی (روزنامہ ہمت) امریکی گلوکار اور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر نِک جونس نے طلاق کی خبروں کے بعد سوشل میڈیا پر پہلی پوسٹ شیئر کردی۔ نِک جونس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر موجود اپنے تصدیق شدہ اکائونٹ پر اپنی نئی…

جانوروںسے نہیں لوگوں کے ارادوں سے ڈرتی ہوں‘ عائشہ عمر

لاہور (روزنامہ ہمت) معروف اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ وہ جانوروں سے نہیں بلکہ لوگوں کے ارادوں سے ڈرتی ہیں۔ عائشہ عمر جو ان دنوں تنزانیہ میں وقت گزار رہی ہیں کی ایک شیئر تصویر میں جھیل میں کچھوئوں سے گھرا دکھایا گیا ہے۔بہت سے افراد نے…

آپ کی آمدنی کتنی ہے؟ زرنش خان نے بابر اعظم کا جواب نقل کردیا

لاہور (آئی این پی) اداکارہ زرنش خان نے آمدنی بارے پوچھے جانے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا جواب نقل کردیا۔ سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر زرنش خان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ مداحوں کی جانب سے پوچھے گئے سوالوں کے جوابات…

ملک میں ڈینگی کے وار،پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مزید 6 مریض دم توڑ گئے

لاہور/پشاور: ملک میں ڈینگی کے وار جاری ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب اور خیبر پختونخوا میں مزید 6 مریض دم توڑ گئے جبکہ کیسز کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ جاری ہے۔ پنجاب میں مزید چار افراد جاں بحق، چاروں افراد کا تعلق لاہور سے ہے۔…