Daily Archives

November 18, 2021

ہمارے گرائونڈ پر پاکستانی جھنڈا کیوں لہرایا؟،بنگلہ دیشی وزیر

جب ہم پاکستانی پرچم دیکھتے ہیں تو ہمارے دل دہل جاتے ہیں، انہیں پریکٹس سیشن کیلئے جھنڈے کی ضرورت کیوں ہے؟، اسکی اجازت نہیں ہونی چاہیے،بنگلہ دیشی وزیر مملکت برائے اطلاعات مراد حسن ڈھاکہ : بنگلہ دیشی وزیر مملکت برائے اطلاعات مراد حسن نے کہا…

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں 80 فیصد ملازمین ڈیوٹی نہیں افسران کو ماہانہ بھتہ دیتے ہیں

کوہلو : بلوچستان کے ضلع کوہلو میں مختلف محکموں کے 80 فیصد ملازمین ڈیوٹی نہیں اپنے اپنے محکموں کے افسران کو ماہانہ بھتہ دیتے ہیں یا پھر بااثر شخصیات سے سفارش کرواتے ہیں اعلی حکام نوٹس لیں۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو میں محکمہ بی…

 ڈیرہ بگٹی بمبور رایفلز کے زیر اہتمام ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

غریب عوام کو دور دراز کے علاقوں میں صحت کی سہولتیں پہنچانے پر عوامی حلقوں کا خیر مقدم  ڈیرہ بگٹی  ( نامہ نگار ) ڈیرہ بگٹی  کے علاقے دشت و گوران میں کمانڈنٹ بمبور  رایفلز کرنل معین فیاض  کی ہدایت پر ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا…

بلوچستان بھر میں جلدی بیماری سے بڑے پیمانے پر مویشیوں کی ہلاکتیں

بیلا(روزنامہ ہمت)بلوچستان بھر میں جلدی بیماری سے بڑے پیمانے پر مویشیوں کی ہلاکتیں غریب گلابانوں کو کروڑوں کا نقصان پر اسرار جلدی بیماری پھیلنے کے سبب روزانہ مویشیوں کی ہلاکتوں کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع…

چین نے مذہبی آزادی کے حوالے سے امریکی الزامات کو مسترد کر دیا

چین قانون کے مطابق شہریوں کے مذہبی عقیدے کی آزادی کا تحفظ کرتا ہے، تر جمان وزارت خا رجہ امریکہ میں اسلامو فوبیا جیسے انتہا پسند خیالات کے پھیلا نے بے شمار سانحات کو جنم دیا، چا لی جیان بیجنگ(روزنامہ ہمت ) امریکہ کی جانب سے چین سمیت…

کابل میں 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک، 6 زخمی

افغان فورسز کی کابل میں کارروائی، داعش خراسان کا ایک کارکن ہلاک اور متعدد کو گرفتار کرلیا گیا کابل افغان دارالحکومت کابل میں 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے،دوسری جانب افغان فورسز کی کابل میں کارروائی کے نتیجے میں…

راولپنڈی، 7 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا اسکول ٹیچر گرفتار

راولپنڈی(روزنامہ ہمت ) پولیس نے 7 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے اسکول ٹیچر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق بچی سے زیادتی کا واقعہ تھانہ صدرواہ کی حدود میں پیش آیا جہاں اسکول ٹیچر نے 7 سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے کہا ہے…

کوئٹہ،بولان میڈیکل کمپلیکس میں 3 سالہ بچہ مین ہول میں گرکر جاں بحق

کوئٹہ (روزنامہ ہمت) کوئٹہ کے سب سے بڑے اسپتال بولان میڈیکل کمپلیکس میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں تین سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ گزشتہ روز تین سال کا بچہ اپنی مریضہ ماں کے ساتھ آیا اور لاپتا ہو گیا جس پر والدین نے…

شبلی فراز کا الیکشن کیلئے تیار کی گئی ای وی ایم کو ہیک کرنے والے کیلئے 10لاکھ روپے انعام کا اعلان

ہم نے کئی ہیکرز کو دفتر بلایا مگر وہ کچھ بھی نہ کرسکے، ہماری تیار کی گئی ای وی ایم کو ہیک نہیں کیا جاسکتا، اس مشین میں بیٹری نصب ہے اور یہ24 گھنٹے کام کرے گی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز اسلام آ باد (روزنامہ ہمت ) وفاقی…

سندھ کابینہ کا گندم کی فی من قیمت 2200 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

کھاد اور دیگر زرعی اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، امید ہے ہمارے آبادگار زیادہ گندم اگائیں گے،کابینہ اراکین کراچی (روزنامہ ہمت ) سندھ کابینہ نے گندم کی فی من قیمت 2200 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ کھاد اور دیگر زرعی اشیا کی…