Daily Archives

November 12, 2021

بھارت کا مقبوضہ کشمیرمیں بارڈرسیکورٹی فورس دوبارہ تعینات کرنے کافیصلہ

 سری نگر: بھارت مقبوضہ کشمیرمیں دوبارہ بارڈرسیکورٹی فورس تعینات کرے گا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں چودہ سال بعد بارڈرسیکورٹی فورس(بی ایس ایف)کوبھی تعینات کیا جائے گا۔قابض بھارت کے اس فیصلے کا مقصدکشمیریوں کے گرد مزید گھیرا…

سمجھ نہیں آرہا ایسا کیا کام کریں جس سے امریکہ سمیت دیگر ممالک ہمیں تسلیم کریں

افغان عبوری وزیر خارجہ نے پاکستان اور ٹی ٹی پی کے مابین سیزفائر معاہدے کو خوش آئند قرار دے دیا۔ افغان عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب میں پاکستان اور ٹی ٹی پی کے مابین سیزفائر معاہدے کو خوش آئند قرار دیا…

افغانستان میں جمعہ نماز کے دوران مسجد میں زوردار دھماکا، 3 افراد شہید

کابل: افغانستان کے صوبے ننگرہار کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران زور دار دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 نمازی شہید جب کہ امام مسجد سمیت 15 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار کے ضلع اسپین گھر کی…

ٹی ایل پی کے سربراہ اور دیگر کے خلاف 40 مقدمات واپس لینے کا فیصلہ

لاہور: سربراہ تحریک لبیک پاکستان سعد رضوی سمیت دیگر کارکنوں کے خلاف 40 مقدمات واپس لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔  حکومت پنجاب نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ  سعد رضوی اور دیگر کارکنان کے خلاف 40 مقدمات واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے اور پنجاب…

بلاول بھٹو کی فضل الرحمان سے ملاقات پارلیمان میں حکومت کو ناکام بنانے پر گفتگو

 اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔   پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں ان کا استقبال مولانا فضل…

اسپیکرسندھ اسمبلی نے گرفتاری سے بچنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے گرفتاری سے بچنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا، ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کردی۔ سندھ ہائیکورٹ نے سراج درانی کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست مسترد کردی تھی جس کے بعد اب…

گیس صارفین کیلئے بُری خبر سردیوں میں گیس صرف 3 دفعہ فراہم کی جائے گی،

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے گیس صارفین کو بُری خبر سنادی اور کہا کہ سردیوں میں گیس صرف3دفعہ فراہم کی جائے گی،گھریلوصارفین کوترجیحی بنیادوں پرگیس فراہم کررہےہیں،گیس کا بحران ایل این جی کی وجہ سے نہیں ۔ چیئرمین سینیٹ…

سعید غنی کا سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے قبل مردم شماری کروانے کا مشورہ

کراچی :وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات سے قبل انتخابی اصلاحات اور مردم شماری کروانے کا مشورہ دے دیا۔ ایکسیو سینٹر کراچی میں سجی تین روزہ سالہ فرنیچر اینڈ لیونگ نمائش کا افتتاح وزیر اطلاعات سندھ سعید…

اسدقیصر کا شہبازشریف کو خط، مختلف بلز پر دوبارہ مشاورتی عمل شروع کرنے کیلئے مدد مانگ لی

اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو خط لکھا ،جس میں الیکشن ترمیمی بل 2021 سمیت مختلف بلز پر دوبارہ مشاورتی عمل شروع کرنے کلئے مدد مانگ لی۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد…

ڈالر 1.82روپے مہنگا، 176روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی : ڈالر کی اونچی اُڑان جاری ہے ،ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 1.82روپے مہنگا ہونے کے بعد 176 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھا…