Browsing Category
پاکستان
پاکستان
یوم دفاع و شہدائے پاکستان قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے
اسلام آباد:
ملک بھر میں یوم دفاع و شہدائے پاکستان آج قومی اور ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔
1965ء کی جنگ میں دشمن کی عبرت ناک شکست اور پاک فوج کی شجاعت کی نئی تاریخ رقم ہوئی، اسی مناسبت سے یوم دفاع ملی جوش و جذبے کے ساتھ منانے کی…
ہمارا خطہ انتہائی اہم بننے جا رہا ہے، ’ممکن ہے‘ ایک نیا بلاک تشکیل پا جائے: شیخ رشید
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد یہ خطہ انتہائی اہم بننے جا رہا ہے، ممکن ہے کہ ایک نیا بلاک تشکیل پا جائے۔
طورخم بارڈر پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ افغان مہاجرین…
مظفر گڑھ: لیڈی سب انسپکٹر کو اغوا کے بعد مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
مظفرگڑھ میں لیڈی سب انسپکٹر کو اغوا کرنے کے بعد مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیاگیا۔
پولیس کے مطابق لیڈی سب انسپکٹر ایک کیس کے سلسلے میں تھانہ صدر آ رہی تھیں کہ کار سوار ملزم نے انہیں اغوا کیا اور چمن بائی پاس کے قریب ایک باغ…
کوئٹہ میں ایف سی چیک پوسٹ خود کش حملہ، 3 اہلکار شہید
کوئٹہ میں مستونگ روڈ پر ہونے والے خود کش دھماکے میں 3 سکیورٹی اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
پولیس حکام کے مطابق دھماکے میں 20 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے سی ایم ایچ اور شیخ زاید اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
دوسری…
انٹر سٹی ٹرانسپورٹ سروس کی معطلی: پنجاب یونیورسٹی کے تمام آن کیمپس امتحانات ملتوی
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے تمام آن کیمپس امتحانات ملتوی جبکہ پی پی ایس سی کا ایجوکیشن کا کل بروز اتوار ہونے والا پیپر منسوخ کر دیا گیا۔ یہ فیصلہ حکومت کی جانب سے انٹر سٹی ٹرانسپورٹ سروس کی معطلی کی بناء پر کیا گیا۔
پی پی ایس سی کا…
پیپلز پارٹی ایک ساتھ دو سیاسی جماعتوں کی وکٹیں گرانے میں کامیاب
ملتان: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق سے تعلق رکھنے والے مظہر عباس اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما رانا امجد علی پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شامل ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو…
صحت انصاف کارڈ سے متعلق شہریوں کے مسائل پاکستان سیٹیزن پورٹل سے منسلک
اسلام آباد: صحت انصاف کارڈ سے متعلق شہریوں کے مسائل پاکستان سیٹیزن پورٹل سے منسلک کر دیئے گئے۔ شہری صحت انصاف کارڈ کے پینل میں شامل ہسپتالوں کے مسائل پر بھی شکایات درج کروا سکیں گی۔
وزیراعظم آفس سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق سیٹیزن…
طالبان وفد کی قطر میں پاکستانی سفیر سے ملاقات، سرحدی نقل و حمل پر تبادلہ خیال
طالبان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طالبان کے وفد نے قطر میں پاکستانی سفیر سے ملاقات کی جس میں افغانستان کی صورتحال اور باہمی دلچسپی اور احترام کی بنیاد پر دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے…
لیگی ایم پی اے پر پودے چوری کرنے کا الزام ثابت نہ ہوا، مقدمہ خارج
گوجرانوالہ: ن لیگ کے ایم پی اے توفیق بٹ کے خلاف پودے چوری کرنے کے معاملے پر پی ایچ اے کے کیئرٹیکر نے اپنا بیان حلفی جمع کروا دیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق پی ایچ اے کے کیئرٹیکر عرفان نے پولیس کو اپنا بیان حلفی جمع کروا دیا ہے جس میں…
پی آئی اے کا طیارہ اسلام آباد ائیرپورٹ پر حادثے کا شکار
پی آئی اے کا ائیر بس طیارہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر حادثے کا شکار ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق پش بیک کے دوران طیارے اور ٹگ ماسٹر کو جوڑنے والی کنیکٹنگ راڈ ٹوٹ گئی جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ کنیکٹنگ راڈ ٹوٹنے سے…