Browsing Category

پاکستان

پاکستان

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات؛ تحریک انصاف کی فوج تعیناتی کی درخواست مسترد

اسلام آباد: ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک بھر میں 12 ستمبر سے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات ہورہے ہیں، تحریک انصاف کی جانب سے چند روز پہلے کینٹ بورڈ کے انتخابات میں فوج تعینات کرنے کی درخواست کی گئی تھی، پی ٹی آئی کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر…

ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کابل پہنچ گئے

کابل: انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔ ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ ایک اعلی سطح کا وفد بھی کابل گیا ہے۔ جنرل فیض حمید کی کابل ایئرپورٹ پر تصویر بھی…

آن لائن ٹیکس نظام سے منسلک نہ ہونے پر کاروباری افراد پر جرمانہ ہوگا

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا کہ ایسے تمام کاروباری افراد اور کاروباری اداروں پر 300 فیصد سے زائد جرمانہ ادا کیا جائے گا جو آن لائن ٹیکس نظام سے خود کو منسلک نہیں کریں گے۔ وزارت مالیات نے تجویز دی ہے کہ ایسے تمام انفرادی…

کشمیر کاز کیساتھ پرعزم کھڑے ہیں، آرمی چیف کی وزیراعظم آزاد کشمیر کو یقین دہانی

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کہ پاک فوج کشمیر کاز کے ساتھ پرعزم کھڑی ہے اور کشمیری عوام کی بھرپور حمایت جاری رکھے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے…

سانحہ مانگی ڈیم کیخلاف دھرنا جاری احتجاجی مظاہرے، آج شٹرڈاؤن، کل پہیہ جام ہوگا

کوئٹہ :مانگی ڈیم شہدا کے شہادت کے المناک واقعہ اور دھرنا کمیٹی کے سربراہ نواب ایاز خان جوگیزئی کے فیصلوں کے مطابق آج پورے صوبے کے تمام چھوٹے بڑے شہروں،ضلعوں میں آل پارٹیز، انجمن تاجران کے زیر اہتمام عظیم الشان احتجاجی مظاہروں، جلسوں، جلوسوں…

عمران خان شہباز شریف کے بغض اور حسد میں دماغی مریض بن چکے ہیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان شہباز شریف کے بغض اور حسد میں دماغی مریض بن چکے ہیں۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ شہباز شریف نے اپنے خون پسینے سے پنجاب کو سنوارالیکن عمران بزدار برادران…

شوگر ملز کیس؛ عدالت کا شہباز شریف اور حمزہ سے تفتیش پر عدم اطمینان

لاہور: بنکنگ عدالت نے شوگر ملز انکوائری کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔شوگر ملز انکوائری کیس میں ایف آئی اے بنکنگ جرائم کورٹ لاہور میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی تو…

وزیراعظم کے معاون خصوصی جمشید چیمہ کے دو بیٹوں کو زہر دیے جانے کا شبہ

وزیراعظم کےمعاون خصوصی جمشید چیمہ کے دو بیٹے اسپتال میں داخل ہیں، دونوں کو زہر دیے جانے کا شبہ ہے۔ پولیس کے مطابق 31 اگست کو جمشید چیمہ کی اہلیہ مسرت جمشید چیمہ کی مدعیت میں درج ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا کہ ان کے 9 سالہ بیٹے…

ایئرعربیہ اور لیکسن گروپ کا نئی ایئرلائن ’’فلائی جناح‘ ‘لانچ کرنے کا اعلان

اسلام آباد: اماراتی ایئرلائن ایئرعربیہ نے پاکستانی کاروباری ادارے لیکسن گروپ کے ساتھ مل کر نئی ایئرلائن ’’ فلائی جناح‘‘ لانچ کرنے کا اعلان کردیا، وزیراعظم عمران خان نے ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کیا ہے۔ شارجہ بیسڈ اماراتی…

مانسہرہ، کار حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

مانسہرہ: قلندر آباد انٹرچینج کے قریب کار کے حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ضلع مانسہرہ میں قلندر آباد انٹرچینج کے قریب کار کے حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ہری پور سے مانسہرہ آنے والی آلٹو کار ٹائر…