Browsing Category
پاکستان
پاکستان
خورشید شاہ کو دوبرس بعدجیل منتقل کردیا گیا
سکھرپیپلزپارٹی رہنما خورشید شاہ کو دوبرس بعدجیل منتقل کردیا گیا،آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار رہنما دوبرس سے این آئی سی وی ڈی اسپتال میں زیر علاج تھے،، تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ جن کو نیب…
پاکستان کو یقین دلاتے ہیں اسے افغانستان سے کوئی خطرہ نہیں ہوگا، ترجمان طالبان
اسلام آباد: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ افغان سرزمین ان کی سلامتی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اسلام آباد میں منعقد کردہ افغان یوتھ فورم کی عالمی کانفرنس…
وزیراعظم رواں ماہ کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے
کراچی: وزیراعظم عمران خان رواں ماہ کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے کراچی میں بڑا منصوبہ شروع ہونے کے قریب ہے۔ وفاقی حکومت نے کراچی سرکلر ریلوے منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔…
مدت بھی پوری کریں گے اور آئندہ الیکشن بھی جیتیں گے، عثمان بزدار
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی سازشیں ناکام ثابت ہوئیں اور تحریک انصاف کی حکومت نہ صرف مدت پوری کرے گی بلکہ آئندہ الیکشن بھی جیتے گی۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں سارے مفاد…
وزیراعظم کا برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو بدستور ریڈ لسٹ میں رکھنے پر اظہار تشویش
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو بدستور ریڈ لسٹ میں رکھنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے سے عوام کو مسائل درپیش ہیں۔
وزیراعظم عمران خان سے برطانوی وزیرخارجہ ڈومینیک روب نے بھی ملاقات کی جس میں…
ٹک ٹاکر دست درازی کیس: زیر حراست 98 افراد کو رہا کرنے کا حکم
لاہور کی ضلعی عدالت نے گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر سے دست درازی کے کیس میں حراست میں لیے گئے 98 افراد کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ حسن سرفراز چیمہ نے کیس پر سماعت کی جس میں عدالت کے روبرو 98 زیر حراست افراد کو جیل سے لا کر…
ڈی آئی جی مقصود میمن انٹرنیشنل پولیس آرگنائزیشن پاکستان کے صدر مقرر
ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن مقصود احمد میمن کو انٹرنیشنل پولیس آرگنائزیشن پاکستان سیکشن کا صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔
انٹرنیشنل پولیس آرگنائزیشن پاکستان سیکشن کے صدر کی تقرری کا فیصلہ اٹلی کے شہر میلان…
صوابی میں مسجد کے اندر فائرنگ سے مشہور پشتو گلوکار جاں بحق
پشاور: مسجد کے اندر مخالفین کی فائرنگ سے پشتو گلوکار کفایت شاہ باچہ جاں بحق ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق صوابی میں مخالفین نے فائرنگ کرکے مشہور پشتو گلوکار کفایت شاہ باچہ کو قتل کردیا، مقتول کے بھائی کے مطابق نماز جمعہ پڑھنے مسجد میں…
ہائیکورٹ کاکمشنر کراچی کو1 ماہ میں دودھ کی نئی قیمت مقرر کرنے کا حکم
سندھ ہائیکورٹ نے کمشنر کراچی کو ایک ماہ میں دودھ کی نئی قیمت مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔
سندھ ہائیکورٹ نے کمشنر کراچی کو ایک ماہ میں دودھ کی نئی قیمت مقرر کرنے کا حکم دےدیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں جسٹس یوسف…
بجلی و گیس کی قیمتوں کا تعین موسم کے لحاظ سے کرنے کی تجویز پر غور
اسلام آباد: حکومت نے موسم کے لحاظ سے بجلی اور گیس کی قیمتوں کا تعین کرنے کی تجویزپرغور شروع کردیا۔وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ حکومت گھریلو،کمرشل صارفین کے لیے سیزنل انرجی پرائسنگ کی تجویز لارہی ہے۔اقدام سے آف پیک سیزن میں بجلی کی…