Browsing Category

کھیل

کھیل

کینیڈا اور بلغاریہ کی ٹیمیں ایف آئی وی بی والی بال مینز ورلڈ چیمپئن شپ کے ٹاپ 16 رائونڈ میں داخل

کینیڈا اور بلغاریہ کی مردوں کی والی بال ٹیمیں اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت ایف آئی وی بی والی بال مینز ورلڈ چیمپئن شپ کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئیں۔بلغاریہ کی ٹیم نے ایف آئی وی بی والی بال مینز ورلڈ چیمپئن شپ کے پول ای جبکہ…

سمارانچ کپ ایشین باسکٹ بال ماسٹرز انویٹیشنل ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قومی بوائز کی ممکنہ ٹیم کا…

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن (پی بی بی ایف)نے انڈر 14 سطح پر باسکٹ بال کے فروغ کے لیے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے 2025 سمارانچ کپ ایشین باسکٹ بال ماسٹرز انویٹیشنل ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے قومی بوائز کی ممکنہ ٹیم کا انتخاب مکمل کر لیا ہے۔ دو…

انگلینڈ کے سابق ورلڈ چیمپئن باکسر رکی ہیٹن 46 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

:انگلینڈ کے باکسنگ لیجنڈ اور سابق دو ڈویژن ورلڈ چیمپئن رکی ہیٹن 46 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں، ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن (ڈبلیو بی اے )نے رکی ہیٹن کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔’ہٹ مین‘ کے نام سے مشہور رکی ہیٹن نے اپنے شاندار کیریئر میں…

جرمنی نے 32 سال بعد یوروباسکٹ چیمپئن شپ جیت لی

:جرمنی کی قومی باسکٹ بال ٹیم نے یوروباسکٹ 2025 چیمپئن شپ جیت لی۔ جرمن باسکٹ بال ٹیم نے فائنل میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد حریف ترکیہ کی ٹیم کو 83 کے مقابلے میں 88 پوائنٹس سے شکست دے کر1993کے بعد پہلی بار چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔اس…

ماہنور علی نے یو ایس ساؤتھ ایسٹ جونیئر گولڈ اسکواش سرکٹ ٹائٹل جیت لیا

کراچی: پشاور سے تعلق رکھنے والی ماہنور علی نے یو ایس ساؤتھ ایسٹ جونیئر گولڈ اسکواش سرکٹ ٹائٹل جیت لیا۔ علی سسٹرز میں سب سے بڑی ماہنور علی نے فائنل میں اپنی چھوٹی بہن سحرش علی کو1-3 سے مات دے کر 22 واں گولڈ میڈل حاصل کیا۔ موصولہ اطلاعات…

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان

لاہور: پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز 11 سے 15 نومبر تک راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ یہ 2019 کے بعد پہلا موقع ہوگا جب سری لنکن…

جشنِ آزادی پاکستان اور معرکۂ حق میں تاریخی کامیابی کے تناظر میں ہاکی میچ ،پاکستان زندہ باد کے نعرے…

جشنِ آزادی پاکستان اور معرکۂ حق میں تاریخی کامیابی کے تناظر میں سپورٹس اسٹیڈیم بھمبر میں ایک شاندار دوستانہ ہاکی میچ کا انعقاد کیا گیا۔ اس میچ میں دو مقامی ٹیموں نے حصہ لیا اور شائقینِ ہاکی کی بڑی تعداد نے گراؤنڈ میں آ کر اپنے پسندیدہ…

ایشیا کپ سے قبل پاکستان ٹیم میں ردوبدل کا امکان

کراچی: ایشیا کپ سے قبل پاکستان ٹیم میں ردوبدل کا امکان ہے۔ یو اے ای میں ٹرائنگولر سیریز کیلیے فاسٹ بولر سلمان مرزا اور آل راؤنڈر احمد دانیال کی واپسی ہوسکتی ہے، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف کو آرام دیا جاسکتا ہے، اوپننگ بیٹر فخرزمان…

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان ٹیم کی تنزلی

کراچی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ون ڈے انٹرنیشنل رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے پیر کو جاری نئی او ڈی آئی رینکنگ میں پاکستان ایک درجے گر کر 3465 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے سے پانچویں نمبر پر آگیا۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم نے…

پی سی بی کا WCL میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شرکت پر پابندی کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئندہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (WCL) میں پاکستانی کرکٹرز کی شرکت پر مکمل پابندی عائد کردی۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں ورلڈ…