Browsing Category
کھیل
کھیل
آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے سکاٹ لینڈ کو 97 رنز سے ہرا دیا
:آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے سکاٹ لینڈ کو 97 رنز سے ہرا دیا۔ فاتح ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 296 رنز بنائے۔
کپتان راہول چوپڑا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا…
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے باقی ماندہ میچز ملتوی
:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کے باقی آٹھ میچز کو ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی صورتحال مزید خراب ہوئی ہے، بھارت کی جانب سے 78 ڈرونز کی دراندازی اور زمین سے…
کیریبین پریمیئر لیگ کا تیرہواں ایڈیشن 14 اگست سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگا
:رواں سال شیڈول کیریبین پریمیئر لیگ کا 13واں ایڈیشن 14 اگست سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگا۔ جس میں دنیائے کرکٹ کے مختلف ممالک کے نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔سینٹ لوشیا کنگز کی ٹیم نے گزشتہ سال فائنل میچ میں گیانا ایمیزون واریئرز کو6…
روہت شرما کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بھارت کی مردوں کی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز روہت شرما نے ٹی 20 کے بعد اب ٹیسٹ کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ لے لی۔ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں 38 سالہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے ٹیسٹ کرکٹ سے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے…
قومی یوتھ کبڈی ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں دو روزہ اوپن ایشین سٹائل ٹرائلز 8 مئی سے شروع ہونگے
:پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی یوتھ کبڈی ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں دو روزہ اوپن ایشین سٹائل ٹرائلز 8 مئی صبح نو بجے سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہونگے۔
گزشتہ روز پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد سرور…
پاکستان پیڈل رینکنگ کپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس 7 مئی کو ہوگا
:پاکستان پیڈل فیڈریشن کے صدر محمد متین کی زیر صدارت پاکستان پیڈل رینکنگ کپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس 7 مئی کو کراچی میں ہوگا۔
پاکستان پیڈل فیڈریشن کی سیکرٹری جنرل قرت العین نے بتایا کہ اجلاس میں پاکستان پیڈل فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان…
پی ایس ایل کے لاہور میں ہونیوالے میچز کیلئےقذافی سٹیڈیم اور اسکے اطراف کو زیرو ویسٹ زون ڈکلیئر کر…
:لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10کے دوران شائقین کرکٹ کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے خصوصی انتظامات کیے جا رہے ہیں، لاہور قلندر اور پشاور زلمی کے میچ سے قبل قذافی سٹیڈیم اوراس کے اطراف میں 250سے زائد…
بین الاقوامی باسکٹ بال ٹریننگ کیمپ کا اسلام آباد میں آغاز ہوگیا
امریکی ادارے سی ٹی آئی سپورٹس اور فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن (ایف بی بی اے)کے زیر اہتمام بین الاقوامی باسکٹ بال ٹریننگ کیمپ کا اسلام آباد میں آغازہوگیا۔ فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری اوج ظہور کے مطابق امریکہ سے تعلق رکھنے…
ہرمن پریت کور سری لنکا میں رواں ماہ شیڈول سہ ملکی ویمنزسیریز میں بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گی
بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا(بی سی سی آئی) کی سلیکشن کمیٹی نے رواں ماہ سری لنکا میں شیڈول خواتین کی تین ملکی سیریز کے لئے ہرمن پریت کور کو 15رکنی سکواڈ کی کپتان نامزد کیا ہے۔ سلیکٹرز کے مطابق ہرمن پریت کور ٹیم کی قیادت کریں گی جبکہ…
مارک پٹچی کی کوچنگ پارٹنرشپ سے خوش ہوں ، ایماراڈوکانو
:انگلینڈ کی نامور ٹینس سٹار ایما راڈوکانو نے کہا ہے کہ وہ اپنی کارکردگی اور فٹنس کے مسائل کے حل کے لئے متعدد کوچز کے ساتھ کام کرنے کے بعد سابق کھلاڑی مارک پٹچی کے ساتھ غیر رسمی انتظامات سے خوش ہیں۔
برطانوی ٹینس سٹار نے سکائی سپورٹس سے بات…