Browsing Category

کھیل

کھیل

ٹینس سٹار میکائل علی بیگ جونیئر ٹینس ٹورنامنٹ ITF J-30 کولمبو کے فائنل میں پہنچ گئے

:پاکستان کے ابھرتے ہوئے ٹینس سٹار میکائل علی بیگ نے ITF جونیئر ٹینس ٹورنامنٹ J-30 کولمبو سری لنکا کے سنگا پور کے لیوک کوہ کو 7-6 (7-3)، 7-5 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے نمبر 1 سیڈ اور عالمی نمبر 4-42 رینکنگ کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ میکائیل…

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،ناک آؤٹ مرحلے کے میچوں میں شائقین کا داخلہ مفت کردیا گیا

:پی سی بی نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کے فیصل آباد میں کھیلے جانے والے تمام میچوں میں شائقین کا داخلہ مفت کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کے فیصل آباد میں کھیلے جانے والے تمام…

پی ایس ایل 10 کی منفرد ٹرافی کی ملتان میں رونمائی

:پی ایس ایل سیزن 10 کی ٹرافی ملتان پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کی منفرد اور چمچاتی ٹرافی دی "لومینارا” کا پاکستان کے مختلف شہروں کا سفر جاری ہے،پی ایس ایل سیزن10 ٹرافی کی مختلف شہروں میں رونمائی کروائی جا رہی ہے،کراچی،…

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر،پاکستان کی ویمنز کھلاڑیوں کا 10روزہ تربیتی کیمپ لاہور میں…

:آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے سلسلے میں پاکستان کی ویمنز کھلاڑیوں کا 10 روزہ تربیتی کیمپ لاہور میں منعقد ہوگا۔تمام کھلاڑیوں کو کل مقامی ہوٹل رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ خواتین کھلاڑی ہیڈ کوچ محمد وسیم کی زیر نگرانی…

میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ منگل سے امریکا میں شروع ہوگا

:میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا40واں ایڈیشن کل (منگل سے )امریکی ریاست فلوریڈا کے ہارڈ راک سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ ٹورنامنٹ میں ویمنز سنگلز، ویمنز ڈبلز، مینز سنگلز اور مینز ڈبلز مقابلے ہوں گے۔…

نیشنل ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں کراچی بلیوز اور وائٹس نے اپنے میچز جیت لئے

:نیشنل ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں کراچی بلیوز اور وائٹس نے اپنے میچز جیت لئے۔ تفصیلات کے مطابق اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچز میں کراچی بلیو اور وائٹس کی ٹیموں نے بالترتیب کوئٹہ اور ڈیرہ مراد جمالی کی ٹیموں کے خلاف میچز جیت لئے۔…

پاکستان نے انڈونیشیا کو دلچسپ مقابلہ کے بعد 2-1سے شکست دے کر ڈیوس کپ جونیئرز 2025 کا ٹائٹل جیت لیا

:پاکستان نے انڈونیشیا کو دلچسپ مقابلہ کے بعد 2-1 سے شکست دے کر ڈیوس کپ جونیئرز 2025 کا ٹائٹل جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیوس کپ جونیئرز 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان نے انڈونیشیا کے خلاف 2-1 سے کامیابی حاصل کی۔ فائنل…

صوبائی وزیر کھیل کی پاکستان جونیئر ٹینس ٹیم کو جونئیر ڈیوس کپ ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد

:صوبائی وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر نے پاکستان جونیئر ٹینس ٹیم کو جونئیر ڈیوس کپ ٹائٹل جیتنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ قومی ٹینس ٹیم نے انڈونیشیا کو فائنل میں شکست دے کر پاکستان کا سر فخر سے بلند…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 16…

:پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 16 مارچ بروز اتوار کو ہیگلے اوول کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح سوا چھ بجے شروع ہو گا۔ ٹی 20 سیریز میں…

فیصل آباد ، نیشنل ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے متعلقہ ضلعی محکموں کا ڈیوٹی روسٹر جاری

:ضلعی انتظامیہ فیصل آباد کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے زیر اہتمام ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری ہونے کے بعد ضلعی انتظامیہ کے محکموں کا ڈیوٹی روسٹر جاری کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) ندیم ناصر نے پری…