Browsing Category

کھیل

کھیل

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 ،بھارت نے پاکستان کواہم میچ میں 6 وکٹوں سےشکست دے دی

:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے اہم میچ میں بھارت نے ویرات کوہلی کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا،پاکستانی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 241 رنز بناکرآئوٹ ہو گئی، جواب میں بھارت نے مطلوبہ ہدف 42.3 اوورز میں 4 وکٹوں…

ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین 14 ہزار رنز مکمل کر لئے

:بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین 14 ہزار رنز مکمل کر لیے۔ انہوں نے یہ سنگ میل 299 میچز میں 287 اننگز کھیل کر عبور کیا۔ لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر نے 350 اور سابق سری لنکن کپتان کمار سنگا کارا نے…

شاہد آفریدی کی ڈبلیو سی ایل سیزن 2 میں شرکت کی تصدیق

:دنیا کرکٹ کے پانچ سابق نامورکھلاڑیوں شاہد آفریدی ، یوراج سنگھ، شیکھر دھون، کرس گیل اور اے بی ڈی ویلیئرز نے ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے سیزن 2 میں شرکت کی تصدیق کردی ہے۔ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) اپنی کیٹگری…

پی ٹی ایف نے قومی کھلاڑیوں کی تربیت کے لیے امریکی کوچ کی خدمات حاصل کر لیں

:پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) نے قومی کھلاڑیوں کی تربیت کے لیے معروف امریکی کوچ رابرٹ ڈیوس کی خدمات حاصل کر لیں۔ ان خیالات کا اظہار پی ٹی ایف کے صدر اعصام الحق قریشی نے ہفتہ کو رابرٹ ڈیوس کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔…

قومی تھرو بال چیمپئن شپ 16فروری سے سکھر میں شروع ہو گی

:پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی تھرو بال چیمپئن شپ 16 فروری سے سکھر میں شروع ہو گی۔ گزشتہ روز پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور اس میں فیڈریشن سے…

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر تین ملکی کرکٹ سیریز جیت لی

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیکرتین ملکی ( ٹرائی نیشن) سیریز جیت لی، میچلز57، لیتھم56،کنوے نے 48 رنز کی اننگز کھیلی۔ ول او رورکی کو 4 وکٹیں حاصل کرنے پر پلئیر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جمعہ کو کھیلے…

پاکستان سپورٹس بورڈ نے پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے غیر قانونی انتخابات کو مسترد کردیا

:پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن (پی ڈبلیو ایف) کے یکم فروری 2025 کو اولمپک ہائوس لاہور میں منعقدہ انتخابات کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے، ان انتخابات کی قیادت حافظ عمران بٹ نے کی تھی۔ یہ انتخابات…

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی جنوبی افریقہ کے خلاف تاریخی فتح پر قومی ٹیم کو مبارکباد

:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے جنوبی افریقہ کے خلاف تاریخی فتح پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی۔ اپنے بیان میں محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے زبردست کھیل پیش کرتے ہوئے مشکل ہدف حاصل کیا اور قوم کو خوشیاں دیں۔ انہوں نے…

بھارت نے دوسرے ون ڈے میچ میں انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا،تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن…

بھارت نے دوسرے ون ڈے میچ میں انگلینڈ کو 4 وکٹوں سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ۔ بھارت نے 305 رنز کا ہدف 45 ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ۔ روہیت شرما نے سنچری اسکور کی ۔ گزشتہ روز کھیلے…

پاکستان کےسید ابو ہریرہ شاہ نے فرانس میں انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپیئن شپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

:پاکستان کے سید ابو ہریرہ شاہ نے فرانس میں انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں سینئر کیٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئن شپ میں 20 سے زائد ممالک کے 2 ہزار سے زائد ایتھلیٹس نے حصہ لیا۔ صرف 19 سال کی عمر میں ہریرہ پہلے…