وفاقی وزیرعبدالعلیم خان کاسروسز ہسپتال کے ڈائلسز سینٹر کا دورہ ، الٹرا ساونڈ مشین لگانے کی ہدایت
:وفاقی وزیر و صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے سروسز ہسپتال کے ڈائلسز سینٹر میں عبدالعلیم خان فائونڈیشن کی طرف سے جدید الٹرا ساونڈ مشین کی بھی فوری طور پر فراہمی کی ہدایت کی ہے تاکہ مریضوں کے ڈائلسز سے پہلے اور بعد کی صورتحال کو…