Daily Archives

January 6, 2021

بھارت میں برڈ فلو پھیل گیا، بڑی تعداد میں پرندے ہلاک، ہزاروں مرغیاں تلف

نئی دہلی : بھارت میں برڈ فلو پھیل گیا، مختلف ریاستوں میں بڑی تعداد میں پرندے ہلاک ہوگئے، ہزاروں مرغیاں بھی تلف کردی گئیں۔ راجھستان اور مدھیہ پردیش سمیت چھ ریاستوں میں دو قسم کے برڈ فلو سے ہزاروں مرغیاں، بطخیں، کوے اور دیگر پرندے ہلاک ہو…

ایران نے صدر ٹرمپ کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے پھر رجوع کر لیا

تہران : ایران نے جنرل قاسم سلیمانی کی امریکی حملے میں ہلاکت پر صدر ٹرمپ کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے پھر رجوع کر لیا ہے۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے 3 جنوری 2020 کو جنرل قاسم سلیمانی اور مہدی المہندس کی بغداد ایئرپورٹ پر امریکی حملے میں ہلاکت…

مچھ واقعہ : وزیراعلیٰ بلوچستان اور وفاقی وزراءکے ایک بار پھر مذاکرات ناکام

کوئٹہ(آن لائن )مچھ واقعہ کے لواحقین اور دھرنے کے شرکاءسے وزیراعلیٰ بلوچستان اور وفاقی وزراءکے ایک بار پھر مذاکرات ناکام ،دھرنا منتظمین نے وزیراعظم کے آنے سے میتوں اور دھرنا ختم کرنے کو مشروط کردیا۔بدھ کے روز وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی…

آئندہ چیئرمین سینٹ بھی پاکستان تحریک انصاف سے ہی ہوگا: گورنر پنجاب چودھری سرور

لاہور :  گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ آئندہ چیئرمین سینٹ بھی پاکستان تحریک انصاف سے ہی ہوگا، اپوزیشن ہر محاذ پر ناکامی کے بعد ‘محفوظ راستے’ کی تلاش میں ہے۔ گورنر پنجاب سے رکن اسمبلی طلعت نقوی اور پارٹی وفود نے ملاقاتیں کی ہیں۔ اس…

عمران صاحب ڈھائی سال میں آٹا، چینی، گیس، بجلی، دوائی مہنگی ہوئی: مریم اورنگزیب

لاہور : مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب ڈھائی سال میں آٹا، چینی، گیس، بجلی، دوائی مہنگی ہوئی، پہلے منظم چوری پھر انکوائری کا ڈھونگ کرتے ہیں۔ ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ مالی سال کی پہلی سہ…

ماضی کے حکمرانوں نے مہنگی بجلی کے معاہدوں سے قومی دولت پر ہاتھ صاف کیا

لاہور : فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کا براہ راست انحصار سستی توانائی کی دستیابی پر ہے، ماضی کے حکمرانوں نے رینٹل پاور پلانٹس اور مہنگی بجلی کے معاہدوں سے قومی دولت پر ہاتھ صاف کیا۔ وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر…

نیشنل ڈائیلاگ کس سے کریں، جعلی حکمرانوں سے بات نہیں کریں گے: فضل الرحمان

ڈی آئی خان : مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نیشنل ڈائیلاگ کس سے کریں، جعلی حکمرانوں سے بات نہیں کریں گے، پی ڈی ایم میں کوئی اختلافات نہیں، استعفوں اور لانگ مارچ کی حکمت عملی طے کرنے لئے ہمارے پاس کافی وقت ہے، حکمت عملی کے تحت آگے بڑھ رہے…

شہباز گل کا لیگی کارکنوں کی جانب سے اپنی گاڑی پر حملے کا الزام عائد

لاہور: وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکڑ شہباز گل نے لیگی کارکنوں کی جانب سے اپنی گاڑی پر حملے کا الزام عائد کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ احتساب عدالت سے نکلتے وقت ان کی گاڑی پر حملہ کیا گیا۔ معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ احتساب عدالت سے…

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف اور حمزہ لاہور کی احتساب عدالت میں پیش

لاہور : منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ لاہور کی احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ نیب کے گواہ ابراہیم کا بیان قلمبند جبکہ شہباز شریف کا 1980 سے 2001 تک کے…