Daily Archives

January 9, 2021

کراچی: سائٹ ایریا ہارون آباد کی کیمیکل کی فیکٹری میں آتشزدگی، کئی مزدور زخمی

کراچی : کراچی کے علاقے سائٹ ایریا ہارون آباد کی کیمیکل کی فیکٹری میں آتشزدگی، آگ سے جھلس کر کئی مزدور زخمی ہوگئے۔ آتشزدگی کے باعث فیکٹری کی چھت پر پھنسے 2 مزدوروں کو نکال لیا گیا۔ ریسکیو عملے نے دونوں مزدوروں کو نکالا۔ ایم ڈی واٹر بورڈ…

بھارتی کسانوں کی احتجاجی تحریک، مذاکرات کا 8واں دور بھی کامیاب نہ ہوسکا

نئی دلی  : مودی سرکار کے تمام حربے ناکام ہوگئے، بھارتی کسانوں کی احتجاجی تحریک جاری ہے، مذاکرات کا 8 واں دور بھی کامیاب نہ ہوسکا۔ کسانوں کی احتجاجی تحریک نے مودی سرکار کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے۔ حکومت نے کسانوں کے مسئلے کو حل…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

اسلام آباد :  ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر برقرار ہے، گلگت بلتستان اور بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، آزاد کشمیر میں مطلع جزوی طور…

حکومت ہزارہ برادری کیساتھ، کمیشن آزادانہ تحقیقات کر کے جلد رپورٹ پیش کریگا

لاہور:  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت ہزارہ برادری کے ساتھ کھڑی ہے، کمیشن آزادانہ تحقیقات کر کے جلد رپورٹ پیش کریگا۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ مچھ کے…

عوام نے اپوزیشن کی بے مقصد ریلیوں کی منفی سیاست کو یکسر رد کر دیا: عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عوام نے اپوزیشن کی بے مقصد ریلیوں کی منفی سیاست کو یکسر رد کر دیا، اپوزیشن والے کبھی بھی اسمبلیوں سے استعفیٰ نہیں دینگے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ استعفوں کے معاملے…

انتقام کی منفی سیاست سے تکبر کی بو آتی ہے، اللہ کو تکبر پسند نہیں: پرویز الہٰی

لاہور : چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ انتقام کی منفی سیاست سے تکبر کی بو آتی ہے، اللہ تعالیٰ کو تکبر پسند نہیں۔ پرویز الہٰی سے ن لیگ کے سابق ایم این اے دیوان عاشق بخاری نے ملاقات کی، جس میں انہوں نے سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کی…

سانحہ مچھ: وزیراعظم آج کوئٹہ روانہ ہوں گے، خصوصی طیارہ نور خان ایئر بیس پر موجود

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان سانحہ مچھ کے لواحقین سے تعزیت کرنے کے لئے آج کوئٹہ روانہ ہوں گے، خصوصی طیارہ نور خان ایئر بیس پر موجود ہے۔ وزیراعظم سانحہ کے بعد اٹھائے گئے اقدامات کے متعلق بھی آگاہ کریں گے۔ دوسری جانب سانحہ مچھ میں جاں…