Daily Archives

January 13, 2025

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی تربت میں بم دھماکے کی مذمت

 وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے تربت میں سڑک کنارے بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں بد امنی پھیلانے کے شر پسند عناصر کے منصوبوں کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ پیر کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں…

کیچ کی تحصیل تربت کے علاقے جوسک میں سڑک کنارے دھماکا ،ایک شخص جاں بحق

بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت کے علاقے جوسک میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے بتایا ہے کہ تربت کے علاقے جوسک میں دھماکے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ…

جیکب آباد کا مسلمان ہونے والا نوجوان عالم بن گیا

 جیکب آباد میں عیسائی نوجوان 15سال قبل اسلام سے متاثر ہوکر مسلمان ہوا تھا، اب عالم بن گیا۔ عیسائی گھرانے میں پیدا ہونے والے محمد عمر، جن کا سابقہ نام سجاد مسیح تھا، اس نے 15 سال پہلے جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی امیر ڈاکٹر اے جی انصاری کے…

گوادر کے پی ایچ ڈی اسکالر چین میں تعلیم مکمل کرنے کے بعد مقامی ماہی گیری کو بہتر کریں گے

چین میں تعلیم حاصل کرنے والے گوادر کے پی ایچ ڈی اسکالر چین میں تعلیم مکمل کرنے کے بعد مقامی ماہی گیری کو بہتر کریں گے،بلوچستان اور پاکستان کی ترقی کے لیے تعلیم اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ گوادر پرو کے مطابق چین کے مصروف شہر چھنگ ڈا ومیں…

کرپشن کو اسلامی ٹچ دینا پی ٹی آئی کا طریقہ واردات ہے، سینیٹر طلال چوہدری

:مسلم لیگ (ن )کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ کرپشن کو اسلامی ٹچ دینا پی ٹی آئی کا طریقہ واردات ہے۔ پیر کو یہاں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی چیئرمین پی ٹی…

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد و خشک اور پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنےکا امکان

:ملک کے بیشترعلاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح/رات کے اوقات میں شدید سرد رہنےکا امکان ہے جبکہ پنجاب کے بیشتر اضلاع اور با لا ئی سندھ میں صبح /رات کے اوقات میں درمیانی سے شد ید دھند چھائے رہنے اور…

پاکستان جاری سال کے دوران یوان پرمبنی بانڈ جاری کر رہا ہے، جاری مالی سال کے دوران مجموعی قومی…

:وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان جاری سال کے دوران یوان پرمبنی بانڈ جاری کر رہا ہے، جاری مالی سال کے دوران مجموعی قومی پیداوار میں 3.5 فیصد کی نمو کا امکان ہے۔انہوں نے یہ بات بلوم برگ کو انٹرویو دیتے…

پاکستان ابھرتے ہوئے مالیاتی منظر نامے کے تناظر میں مستحکم پالیسی فریم ورک اور تسلسل فراہم کرنے میں…

:وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے ترقی کے نئے مواقع کھولنے، مسابقت کو بڑھانے اور عالمی معیشت میں ابھرتے ہوئے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے اختراعی طریقوں، ٹیکنالوجیز اور کاروباری ماڈلز اپنانے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ…

برطانیہ میں بڑھتی ہوئی نسل پرستانہ اور اسلاموفوبیا پر مبنی سیاسی اور میڈیا تبصروں پر گہری تشویش ہے،…

:وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کی دوستی گرم جوشی، خوشگوار تعلقات، مضبوط تعاون اور اعتماد پر مبنی ہے، کئی دہائیوں سے پروان چڑھنے والے یہ تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ایک اہم ترجیح ہیں،گہرے اور کثیر الجہتی تعلقات…