Daily Archives

August 13, 2021

ترکی میں سیلاب نے تباہی مچا دی، 17 افراد ہلاک

استنبول:  ترکی کے ساحلی صوبو ں میں آنے والے سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ سیلاب سے  17 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ متعدد گھر اور پل تباہ ہوگئے ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق ترکی کے ساحلی صوبوں بارتین، کاستامونو، سینوپ اور صامسون میں آنے والے…

میری وجہ سے اسمبلی کے ساتھ ناروا سلوک ہورہا ہے ،قدوس بزنجو

کوئٹہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ میری وجہ سے اسمبلی کے ساتھ ناروا سلوک ہورہا ہے اگر میں قابل قبول نہیں تو مجھے ہٹا کر کوئی قابل قبول اسپیکر لائیں تین سال سے ایوان کا تقدس پامالا کیا جارہا ہے جب ہم تین سال میں…

مسائل میڈیا میں لانے سے حل نہیں ہوتے قدوس بزنجو کے تحفظات دور کئے جائینگے ،بشریٰ رند

کوئٹہ  : پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات بشریٰ رند نے کہا ہے کہ اختلافات ہر پارٹی میں ہوتے ہیں اسپیکر کے تحفظات دور کئے جائینگے میڈیا میں مسائل لانے سے حل نہیں ہونگے کسی کے حلقے میں مداخلت نہیں ہورہی ہے تفصیلات کے مطابق پارلیمانی سیکرٹری نے…

برطانوی شہر پلی متھ میں فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک

 لندن:  برطانوی شہر پلی متھ میں ایک شخص نے اندھا دھند فائرنگ کرکے پانچ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ تاہم پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا ہے اور اس واقعے کو دہشتگردی کی کوئی کارروائی نہیں کہا گیا ہے۔ دیگر ذرائع نے…

امریکا کا تین ہزار فوجی افغانستان بھیجنے کا فیصلہ

 نیویارک: امریکا نے کابل میں موجود اپنے سفارت کاروں اور عملے کو بحفاظت نکالنے کے لیے فوجی دستے افغانستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے حکام نے امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو بتایا کہ امریکی سفارت کاروں اور سفارتی…

کوئٹہ میں گاڑی کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

کوئٹہ ایک مرتبہ پھر دھماکے سے لرز گیا کوئٹہ: دشت کے علاقے میں گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ کوئٹہ میں دشت کے علاقے میں گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس سے 5 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد پولیس اور ریسکیو ٹیموں کو اطلاع…

اب ایسا الیکشن کروائیں گے جس کے نتائج سب قبول کریں گے، وزیراعظم

 اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب ایسا الیکشن کروائیں گے جس کے نتائج سب قبول کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے نادرا ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور عوام کے لیے آسانیاں پیدا کرنے والے مختلف اقدامات کے افتتاح کے…

جنوبی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک اورایک گرفتار

جنوبی وزیرستان:  چیک پوسٹ کے قریب سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی حالت میں گرفتار جب کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک جوان بھی شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 11، 12…

پاکستان بنے اتنا عرصہ ہوگیا ہم ڈاکوؤں سے جان نہیں چھڑوا سکے، چیف جسٹس

 اسلام آباد:  چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ پاکستان بنے اتنا عرصہ ہوگیا مگر ہم ڈاکوؤں سے جان نہیں چھڑوا سکے۔ سپریم کورٹ نے کچے کا علاقہ ڈاکوؤں سے واگزار کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکوؤں سے کلیئر کروا کر کچے…