Daily Archives

August 13, 2021

پنجاب حکومت کا آئندہ سال بلدیاتی انتخابات کروانے کا عندیہ

لاہور:  پنجاب کے وزیر بلدیات میاں محمود الرشید نے آئندہ سال مارچ اپریل میں انتخابات کا عندیہ دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے آئندہ سال مارچ اپریل میں بلدیات انتخابات کروانے کا عندیہ دے دیا ہے، اور وزیراعظم عمران نے…

جشن آزادی کے لئے لگائے گئے اسٹالز پر حملوں کا منصوبہ ناکام

کراچی:  پولیس نے جشن آزادی کی مناسبت سے لگائے گئے اسٹالز پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر کراچی میں دہشت گردی کی کارروائی…

محکمہ صحت سندھ کا خواجہ سراؤں کی ویکسینیشن کا فیصلہ

کراچی:  محکمہ صحت سندھ نے خواجہ سراؤں کی ویکسینیشن کا فیصلہ کرلیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے خواجہ سراؤں کی ویکسینیشن کا فیصلہ کیا ہے، اور محکمہ صحت نے کہا ہے کہ خواجہ سراؤں کی ویکسینیشن کے لیے انہیں شناختی کارڈ کی…

وفاقی حکومت کا 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔  ایکسپریس نیوزکے مطابق سندھ حکومت نے 9 اور10 محرم الحرام کی مناسبت سے 18 اور 19 اگست بروز بدھ اور جمعرات کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے جس کا وزارت داخلہ…

امریکا نے پاکستان پر الزامات کی پالیسی کو آگے بڑھایا تو یہ بڑی غلطی ہوگی، اسد عمر

 اسلام آباد:  وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ امریکا افغانستان میں اپنا مسلط کردہ ڈھانچہ زمین بوس ہوتا دیکھ کر مایوس ہے، اور قربانی کا بکرا ڈھونڈ رہا ہے، امریکا نے پاکستان پر الزامات کی پالیسی کو آگے بڑھایا تو یہ بڑی…

پاکستان نے افغانستان میں سیکیورٹی صورتحال کے باعث قونصل اسٹاف کم کردیا

کابل:  پاکستان نے افعانستان میں خراب سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر قونصل جنرل کے اسٹاف میں کمی کردی ہے. افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے کہا کہ قونصل خانہ بند نہیں کیا، اس بارے میں خبریں درست نہیں۔ انہوں نے کہا کہ…

معصوم بچی کے ساتھ زیادتی ہوئی

پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات محترمہ بشریٰ رند نے گزشتہ روز اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ کہ خواتین اور بچوں سے زیادتی کرنے والوں کو ایران اور ترکی کی طرز پر عبرتناک اور سخت ترین سزائیں دینے کی ضرورت ہے پچھلے ہفتے بھی کوئٹہ میں ایک معصوم بچی…

انگلینڈ کی ٹیم اکتوبرمیں پاکستان کا دورہ کرے گی۔

لاہور: آئی سی سی مینزٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں شامل انگلینڈ کی ٹیم اکتوبرمیں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ اس دوران مہمان ٹیم راولپنڈی میں دو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچزکھیلے گی۔ یہ دونوں میچزپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ دونوں…

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو کی زیرصدارت ہزارہ برادری کی سلامتی کے لیے کمیشن کا پہلا اجلاس

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو کی زیرصدارت ہزارہ برادری کی سلامتی کے لیے کمیشن کا پہلا اجلاس آج سیکرٹری داخلہ آفس میں منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی وزیر کھیل و ثقافت عبدالخالق ہزارہ بھی موجود تھے۔اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ ارشد…