فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن نے نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این آر ٹی سی)کے اشتراک…
:فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (ایف ڈی ای) نے نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این آر ٹی سی)کے اشتراک سے 100 اسکولوں کی سولرائزیشن کا کام کامیابی سے مکمل کرلیا ہے۔
ایف ڈی ای کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سولر پینلز کی…