اوگرا کی جانب سے گھریلو صارفین ، روٹی تندور، سی این جی اور پاور سمیت دیگر تمام صارف طبقات کیلئے گیس…
:حکومت نے گھریلو صارفین ، خصوصی روٹی تندور، جنرل انڈسٹری (پروسیس)، کمرشل، سی این جی، سیمنٹ، فرٹیلائزر اور پاور سمیت دیگر تمام صارف طبقات کے لیے گیس کی فروخت کی قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں کی ہے۔
ترجمان اوگرا کی طرف سے اتوار کو جاری اعلامیہ…