Daily Archives

August 29, 2021

بولان ایک نوجوان پانی میں ڈوب کر جاں بحق

ڈھاڈر ۔ بولان کے علاقے گوگرت کے مقام ایک نوجوان پانی میں ڈوب کر جانبحق تفصیلات کے مطابق بولان کے مقام گوگرت میں پیکنک منانے آنے والا نوجوان کبیر احمد ولد نصیر احمد بولان ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جانبحق جانبحق ہونے والے نوجوان کا تعلق کیچی…

اقوام متحدہ نے افغانستان کی حالیہ صورتحال پر پاکستان سے مدد طلب کر لی

افغانستان میں روز بدلتی ہوئی صورتحال کے باعث اقوام متحدہ نے افغانستان میں امدادی سرگرمیوں اور فوڈ سپلائی کے لئے پاکستان سےمدد طلب کر لی۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ نے اپنے فوڈ پروگرام کے تحت افغانستان میں فوڈ سپلائی کے لئے پاکستان…

۔بلوچستان عوامی پارٹی سے میر ظفر قمبرانی سمیت سینکڑوں کارکنوں نے استعفی دے دیا

بلوچستان عوامی پارٹی کی مرکزی جنرل کونسل کے رکن میر ظفر قمبرانی نے کونسل کے 13ممبران،17یونٹ صدرو جنرل سیکرٹریزاور سینکڑوں کارکنوں کے ہمراہ پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی پر چند افراد کا قبضہ ہے مزید غیر…

شہبازشریف نے (ن) لیگ میں اختلافات کو مفروضہ قراردے دیا

کراچی :قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اورمسلم لیگ (ن)کے صدرشہبازشریف نے پارٹی میں اختلافات کی خبروں کومفروضہ قراردے دیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن متحد ہے اور اس میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔…

بھارت پاکستان کو نیچادکھانے کیلئے منفی حرکتیں کررہا ہے، وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اگر افغانستان کی صورتحال بگڑتی ہے تو اس سے سب متاثر ہوں گے، ہمیں ماضی سے سبق سیکھنا چاہیئے۔ اپنے ایک بیان میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان سے مثبت پیغام آرہا ہے تو…

زیارت، لیویز فورس گاڑی پر حملے کے خلاف لواحقین کا تیسرے روز بھی دھرنا جاری

زیارت:زیارت موڑ پر قبائل کا 3 شہید لیویز کے میتوں کے ساتھ دھرنا جاری شمالی بلوچستان، پنجاب، خیبرپختونخوا قومی شاہراہوں پر آمدورفت بحال، نواب ایاز جوگیزئی نے کہا کہ صوبائی حکومت کمیٹی کل تک سفارشات پرعمل کرنے سے متعلق آگاہ…

بابر اعظم نے نیا ہیئر اسٹائل بنوالیا، تصاویر بھی سامنے آگئیں

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے دورے سے واپسی پر نیا ہیئر اسٹائل بنوالیا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے نئے ہیئر اسٹائل کی تصاویر بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹیوٹر اکاؤنٹ جاری کی ہیں ۔…

وزیرا عظم عمران خان نے اپنی یادگار تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی

اسلام آباد :وزیرا عظم عمران خان نے دورہ کوہستان کی ایک یادگار تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کردی۔ وزیراعظم عمران خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر 2017ءمیں کئے گئے خیبر پختوخوا کے ضلع کوہستان کے دورے کی ایک…

جو روٹ انگلینڈکی تاریخ میں سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز جیتنے والے کپتان بن گئے

لندن:برطانوی کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ انگلینڈ کی تاریخ میں سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز جیتنے والے کپتان بن گئے ہیں۔ جو روٹ کی کپتانی میں اب تک انگلینڈ کی ٹیم 27 میچز جیت چکی ہے،اس سے قبل یہ ریکارڈ مائیکل وان کے پاس تھا ان کی کپتانی میں…