سلطان آف جوہر کپ: ملائیشیا نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا

فائنل میں دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا اور مقررہ وقت کے اختتام پر پاکستان اور ملائیشیا کی ٹیمیں دو، دو گول سے برابر رہیں۔

مقررہ وقت میں مقابلہ برابر رہنے کے بعد فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا، جہاں ملائیشیا نے کامیابی حاصل کرتے ہوئے سلطان آف جوہر کپ کی ٹرافی جیت لی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.