عالمی منڈیوں میں خام تیل کے نرخ تین فیصد اضافہ کے ساتھ 108 ڈالر فی بیرل ہو گئے

عالمی منڈیوں میں خام تیل کے نرخ تین فیصد اضافہ کے ساتھ 108 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئے۔ بی بی سی کے مطابق پیر کی صبح تیل کی قیمتوں میں اضافہ خلیج میں کشیدگی میں اضافے خاص طور پر سعودی عرب میں اہم تیل پائپ لائن کے بند ہو جانے کا نتیجہ ہے۔…

تائیوان کے معاملے پر حد پار کرنے والوں کو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، چین

چین نے کہا ہے کہ تائیوان کے معاملے پر حد پار کرنے والوں کو لامحالہ سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سی جی ٹی این کے مطابق یہ بات چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے پیر کو پریس کانفرنس کے دوران کہی۔ حال ہی میں پاناما کی کانگریس کے…

پی ایف ایف نے خواتین کیلئے فٹ بال کی 2030-2026 کیلئے حکمت عملی کا اجرا کردیا

پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے پاکستان خواتین فٹ بال حکمت عملی 2030-2026 کا اجرا کردیا، جس کا مقصد ملک میں خواتین کے فٹ بال کو نچلی سطح سے قومی ٹیم تک منظم انداز میں فروغ دینا اور کھلاڑیوں، کوچز، ریفریز، منتظمین اور قائدانہ کرداروں…

انٹرنیشنل کھلاڑی محمد یامین بھٹی کا قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود کی وفات پر اظہار تعزیت

انٹرنیشنل کھلاڑی محمد یامین بھٹی نے قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان خالد محمود کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ واضح رہے کہ خالد محمود…

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دیرینہ اور تزویراتی نوعیت کے تعلقات قائم ہیں، وزیرخزانہ…

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دیرینہ اور تزویراتی نوعیت کے تعلقات قائم ہیں، دونوںممالک کے درمیان دوطرفہ اقتصادی اور سرمایہ کاری تعاون میں مزیداستحکام آئے گا۔انہوں نے یہ…

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے برطانیہ کے وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔پیرکو سوشل میڈیا ایکس پراپنےپیغام میں انہوں نے کہا کہ برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد کے انتقال کی خبر سن کر دلی…