فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ڈاکٹر محمد علی کی ملاقات ، باہمی دلچسپی…

چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے انڈونیشیا کے ساتھ پاکستان کے دیرینہ اور برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیاہے اوربالخصوص دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور دیاہے۔پیر کو پاک…

صدر آصف علی زرداری کا برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

صدر مملکت آصف علی زرداری نے برطانیہ کے وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔پیر کو سوشل میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ برطانیہ کے وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد کے انتقال کی خبر سن کر انتہائی…

ابوظہبی انٹرنیشنل بک فیئر 2026 میں پاکستان پویلین کا افتتاح، پاکستان کے ادبی، تعلیمی، ثقافتی اور…

ابوظہبی انٹرنیشنل بک فیئر2026 میں پاکستان پویلین کا افتتاح پیرکو یہاں پاکستان کے سفیر شفقت علی خان نے کیا۔ افتتاحی تقریب میں پاکستان کی اشاعتی اور ادبی برادری کے نمائندوں نے شرکت کی، جن میں نیشنل بک فاؤنڈیشن پاکستان کے ڈائریکٹر ہیڈکوارٹرز…

گندم کی قلت ،آٹے کی بڑھتی قیمتوں پر حکومتی عدم توجہی اور خاموشی افسوسناک ہے،مولانا عبدالرحمن رفیق

جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس، سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، سیکرٹری مالیات حاجی صالح محمد، مفتی رضا خان، حاجی ظفراللہ کاکڑ، میر سرفراز شاہوانی، میر حشمت لہڑی،…

وزیراعلی بلوچستان کے بلڈنگ کنٹرول قوانین کے موثر نفاذ، محفوظ و قانونی تعمیرات اور شہریوں کے جان و…

وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کے بلڈنگ کنٹرول قوانین کے مثر نفاذ، محفوظ و قانونی تعمیرات اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے وژن اور ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ بشیر احمد بڑیچ کی ہدایات پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف…

وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا وژن، صوبائی حکومت کی پالیسی

وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن اور صوبائی حکومت کی پالیسی کے تحت عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ان کے مسائل کے فوری حل کے لیے رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی موجودگی میں اسسٹنٹ کمشنر پسنی خسرو دلاوری کی زیرِ…

انسان کی عظمت اس بات میں ہے کہ وہ دوسروں کیلئے کتنی آسانی، امید اور سہارا پیدا کریں، گورنر بلوچستان

گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ایس او ایس چلڈرن ویلیج گزشتہ 20 برس سے یتیم بچوں اور بچیوں کی کفالت، تعلیم و تربیت اور انہیں ایک باوقار مستقبل فراہم کرنے کیلئے قابلِ قدر خدمات انجام دے رہا ہے۔ آج "لی پوش" کوئٹہ کی جانب سے یتیم اور…

کوئٹہ کے نوجوان کھلاڑیوں کی سرپرستی اور کھیلوں کے میدانوں کو آباد کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے،رکن قومی…

پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے کہا کہ کھیل نوجوانوں کی صلاحیتوں کو مثبت سمت دینے، انہیں صحت مند سرگرمیوں سے جوڑنے اور معاشرے میں مثبت کردار ادا کرنے کے مواقع فراہم کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں۔ بلوچستان…

گورنر خیبرپختونخوا کی پاک افریقہ اکنامک کونسل کی تقریب میں شرکت

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پاک افریقہ اکنامک کونسل کی تقریب میں شرکت کی، تقریب میں ڈی جی افریقہ حمید اصغر خان سمیت متعدد ممالک کے سفارتی حکام اور کاروباری شخصیات شریک تھیں۔ہفتہ کو گورنر آفس سے جاری بیان کے مطابق تقریب میں پاکستان…