چینی صدر کی جانب سے ملک بھر کی تمام قومیتوں کے افراد کو نئے سال کی مبارکباد

:چین کے روایتی تہوار اسپرنگ فیسٹیول اور نئے سال کے موقع پر چین کے صدر شی جن پنگ نے سخت سردیوں میں صوبہ لیاؤننگ کا دورہ کیا جہاں انہوں کارکنوں اور عام شہریوں سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی ۔جمعہ کو چینی میڈ یا نے بتا یا کہ انہوں نے…

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے گروپ چیف ایگزیکٹو بل ونٹرز کی ملاقات

:وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے گروپ چیف ایگزیکٹو بل ونٹرز نے ڈیووس میں جمعہ کو ملاقات کی ۔ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر اس ملاقات میں پاکستان میں بینک کی موجودہ سرگرمیوں اور ان میں وسعت کے…

ٹک ٹاکر رجب بٹ کو عدالت کی سخت سزا

لاہور کی عدالت نے مشہور یوٹیوبر رجب بٹ کو غیر قانونی طور پر شیر کا بچہ رکھنے کے جرم میں 50 ہزار روپے جرمانہ اور کمیونٹی سروس کی سزا سنائی ہے۔ رجب بٹ کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ ایک سال تک ہر ماہ جانوروں کے حقوق کے تحفظ پر ویڈیوز بنا کر اپنے…

بیٹے کے رونے کی آواز پر سیف علی خان نے اپنی جان خطرے میں ڈال دی

بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار سیف علی خان نے اپنے گھر پر ہونے والے خطرناک حملے کی تفصیلات پہلی بار پولیس کو بتا دیں۔ سیف نے بتایا کہ یہ واقعہ 16 جنوری کی رات 2:30 سے ​​2:40 کے درمیان پیش آیا، جب وہ اپنی بیوی کرینہ کپور کے ساتھ 12ویں…

جواد سپورٹس کمپلیکس فیصل آباد میں کرکٹ ٹورنامنٹس کی تقسیم انعامات تقریب

:جواد سپورٹس اینڈ کلچرل کمپلیکس فیصل آباد کے زیراہتمام سال2024ء میں منعقد ہونے والے 5کرکٹ ٹورنامنٹس کی تقسیم انعامات کی تقریب جواد سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی ۔ تقریب میں مہمان خصوصی سٹی پولیس آفیسر ڈی آئی جی کامران عادل تھے۔پیٹرن چیف…

سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق کی زیر نگرانی پاکستان سٹرائیک فورس کے پہلے مرحلے کا تربیتی کیمپ نیشنل کرکٹ…

:سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق کی زیر نگرانی پاکستان سٹرائیک فورس کے پہلے مرحلے کا تربیتی کیمپ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جاری ہے۔ پی سی بی کے مطابق گزشتہ روز پاکستان سٹرائیک فورس کے کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ عبدالرزاق کی نگرانی میں سخت ٹریننگ کی۔ اسسٹنٹ…

چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد کی زیر صدارت اسلام آباد میں پبلک لائبریریز کی اپ گریڈیشن کے…

:چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اسلام آباد میں پبلک لائبریریز کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ جمعہ کو سی ڈی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں لائبریریز کی بہتری اور دیکھ بھال کیلئے…

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا مالیاتی پالیسیوں کی بہتر نگرانی اور استعداد کار بڑھانے کے سلسلے…

:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے مالیاتی پالیسیوں کی بہتر نگرانی اور استعداد کار بڑھانے کے سلسلے میں مضبوط فریم ورک بنانے کے لیے اجتماعی کوششوں پر زور دیا ہے ۔ جمعہ کو سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان میں یورپی یونین کے…

پاکستان کی خارجہ پالیسی برقرار اور مضبوط ہے، جوہری اور میزائل ٹیکنالوجی شہید قائد عوام ذوالفقار علی…

:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ پاکستان کی خارجہ پالیسی برقرار اور مضبوط ہے، جوہری اور میزائل ٹیکنالوجی شہید قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا پاکستانی قوم کو دیا ہوا تحفہ ہیں، پاکستان…

پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

:پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا زرداری ہاؤس میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سی ای سی کے تمام اراکین نے شرکت کی۔ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے بھی اراکین نے شرکت کی۔اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر…