Daily Archives

December 11, 2021

کچھی بالاناڑی میں امن وامان بحال رکھنا میری اولین ترجیح ہے: ڈپٹی کمشنر کچھی

ڈھادڑ: ڈپٹی کمشنر کچھی اصغر شہباز بلوچ نے کہا ہے کہ کچھی بالاناڑی میں امن وامان بحال رکھنا میری اولین ترجیح ہے امن خراب کرنے والوں کو کسی صورت برادشت نہیں کیا جائے گا ان خیالات کا اظہارانہوں نے گزشتہ روز میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے…

چین، شمالی کوریا اور میانمار کے خلاف نئی امریکی پابندیاں عائد

واشنگٹن : امریکا نے چین، شمالی کوریا اور میانمار پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ غیر ملکی خبر رسان ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ دو سرکردہ سیاستدانوں اور ایک کمپنی کو چینی صوبے سنکیانگ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں…

پاکستان میں گلیشیئر پگھلنے سے جھیلیں بننے میں غیرمعمولی اضافہ

 اسلام آباد: گلگت بلتستان اور شمالی علاقہ جات میں درجہ حرارت بڑھنے سے گزشتہ تین برس سے گلیشیئر پر مبنی جھیل بننے میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے آب و ہوا میں تبدیلی، ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ عالمی تپش میں…

ٹی ٹی پی کا امارت اسلامیہ افغانستان سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان طالبان

کابل: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے تحریک طالبان پاکستان کے امارت اسلامیہ افغانستان سے وابستگی کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تنظیم سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے۔ امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے…

ساتویں بینظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ (کل) سے شروع ہوگی

اسلام آباد: ساتویں بینظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چیمپئن شپ (کل) پیر سیاسلام آبادٹینس کمپلیکس، اسلام آباد شروع ہو گی اور چیمپئن شپ کا افتتاح سینیٹر فرحت اللہ بابر کریں گے، گذشتہ روز چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی سینیٹر تاج حیدر نے بتایا کہ چیمپئن شپ…

آسٹریلیا نے ایشز کے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا

برسبین:ایشز، آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو بآسانی 9 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ کینگروز نے 20 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا، تراوس ہیڈ کو شاندار سنچری بنانے پر مرد میدان قرار…

افغانستان میں غذائی قلت، ڈونرز28 کروڑ ڈالردینے پرراضی

افغانستان: افغانستان کے لئے ڈونرز نے 28 کروڑ ڈالر دینے پررضامندی ظاہرکردی۔عالمی بینک کے اعلامیہ کے مطابق افغانستان میں غذائی ضروریات اورصحت کی سہولیات کے لئے رقم افغانستان کے لئے تعمیر نو ٹرسٹ فنڈ سے دی جائے گی۔اعلامیہ کا کہنا ہے کہ…

لیبیا سے 176 پناہ گزینوں کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر روانڈا بھیجا گیا ،یو این ایچ سی آر

طرابلس:اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین(یو این ایچ سی آر)نے کہا ہے کہ لیبیا سے 176 پناہ گزینوں کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر وسطی افریقی ملک روانڈا بھیجا گیا ہے ۔ چینی ذرائع ابلاغ نے یو این ایچ سی آر کے حوالے سے بتایا کہ اقوام متحدہ…

لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں دھماکوں کے نتیجے میں 12افراد زخمی ہوگئے

بیروت:لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں متعدد دھماکوں سے 12افراد زخمی ہوگئے۔چینی خبر رساں ادارے کے مطابق طائر شہر سے تین کلو میٹر دور برج الشمالی فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں دھماکہ ہوا، جس سے 12 افراد زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق…

کراچی قوانین کی خلاف ورزی، 400 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن منسوخ

کراچی::محکمہ تعلیم سندھ نے نے قوانین کی خلاف ورزی پر چارسو نجی اسکولوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی ہے۔یہ کارروائی رجسٹریشن کی تجدید نہ کرانے والے اسکولوں کے خلاف ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن کی جانب سے کی گئی، جس کے تحت 400سے زائد نجی اسکولوں…