Daily Archives

December 7, 2021

بدقسمتی سے اب شہر کی گلیوں میں منشیات سرعام فروخت ہورہے ہیں حاجی عبدالستارشاہ چشتی

کوئٹہ:جمعیت علما اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید حاجی عبدالستارشاہ چشتی نے کہا کہ سٹی نالہ میں کاروائی ایک بہترین اقدام تھا بدقسمتی سے اب شہر کی چوراہوں اور گلیوں میں منشیات سرعام فروخت ہورہے ہیں مختلف مقامات پر منشیات…

وہ دن آئے گا جب ووٹرزاپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں گے: حاجی میر لشکری خان رئیسانی

کو ئٹہ:بلوچستان پیس فورم کے سربراہ نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا کہ ووٹ کے حق ،اختیار، طاقت کیلئے جدوجہد کررہے ہیں ، وہ دن آئے گا جب ووٹرزاپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں گے۔یہ بات انہوں نے قومی ووٹرز ڈے کے موقع پرعوام کے نام اپنے…

لاہور میں ڈرائیور ٹرین کھڑی کر کے دہی لینے چلا گیا

 لاہور: ٹرین کھڑی کر کے دہی لینے جانے والے ڈرائیور کو وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے معطل کر دیا۔ کاہنہ کاچھا ریلوے اسٹیشن کے قریب انجن نمبر 5217 کا اسسٹنٹ ڈرائیور ٹرین روک کر دہی لینے کے لیے بازار چلا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل…

کترینہ کیف اور وکی کوشل کے خلاف شکایت درج

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور ان کے ہونے والے شوہر وکی کوشل کے خلاف شکایت درج کی گئی ہے۔ بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اور وکی کوشل کی بھارتی ریاست راجستھان کے شہر سوائی مادھوپور کے سکس سینسز باروارہ ہوٹل میں شادی کی تیاریاں…

یو اے ای :جمعے کو “ہاف ڈے” کرکے ہفتہ، اتوار تعطیل کا اعلان

** دبئی: متحدہ عرب امارات نے تمام سرکاری دفاتر کے اوقات تبدیل کرکے جمعے کو "ہاف ڈے" اور ہفتہ، اتوار تعطیل کا اعلان کردیا۔** جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اس قانون کےٖ پابندصرف سرکاری ادارے ہوں گے، جس کا اطلاق یکم جنوری 2022 سے ہوگا۔…

قلات میں شور پارود میں نا معلوم مسلح افراد نے موبائل ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا

قلات: بلوچستان کے علاقے قلات میں شور پارود میں نا معلوم مسلح افراد نے موبائل ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق قلات کے علاقے شور، پارود کے مقام پر نصب یوفون کمپنی کے موبائل ٹاور کو نامعلوم مسلح افراد نے بارودی مواد سے…

گوادر کے لوگوں نے اس لیے احتجاج کا راستہ اپنایا کیوںکہ حکمران گونگے اور بہرے ہیں سراج الحق

تربت:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ چترال سے گوادر تک پی ٹی آئی کی سونامی عوام کے لیے آزمائش بن چکی۔ گوادربنیادی سہولیات سے محروم ہے، علاقے کے رہائشیوں نے ہر فورم پر اپنے حق کے لیے آواز بلند کی، مگر کہیں بھی شنوائی نہیں ہوئی۔…

جب تک زندہ ہوں سانحہ سیالکوٹ جیسا واقعہ دوبارہ ہونے نہیں دوں گا، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ جس کسی نے بھی اسلام یا نبی ﷺ کا نام استعمال کرتے ہوئے کسی دوسرے انسان پر ظلم کیا ہم اسے نہیں چھوڑیں گے۔ سیالکوٹ کے سانحہ میں اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے سری لنکن شہری کو…

پی ڈی ایم نے مہنگائی مارچ کا طریقہ کار اور حکمت عملی وضع کرلی

 اسلام آباد: پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی نے مہنگائی مارچ کا طریقہ کار اور حکمت عملی وضع کرلی جس کی سفارشات جلد سربراہ اجلاس میں پیش کی جائیں گی، پی ڈی ایم نے کہا ہے کہ ہم اسلام آباد آئیں گے اور دونوں جڑواں شہر ڈی چوک بن جائیں گے۔  پی ڈی…

بلوچستان میں گلوبل پارٹنرشپ کے تحت 1493 کنٹریکٹ ٹیچرز کو مستقل کردیا گیا

 کوئٹہ: بلوچستان میں گلوبل پارٹنرشپ کے تحت 1493 ٹیچرز کو مستقل کردیا گیا۔ کوئٹہ میں گلوبل پارٹنرشپ کے تحت بھرتی ہونے والے اساتذہ کی مستقل تقرری کی تقریب ہوئی، جس میں وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو ، صوبائی وزرا سمیت اپوزیشن اراکین نے…