Daily Archives

December 15, 2021

گوادر نہ صرف بلوچستان بلکہ پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے : میر عبدالکریم نوشیروانی

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئرنائب صدر اور سابق صوبائی وزیر میر عبدالکریم نوشیروانی نے کہا ہے کہ گوادر نہ صرف بلوچستان بلکہ پاکستان کی معیشت کی بحالی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ دشمن کی نظریں گوادر پر مرکوز ہیں وہ پاکستان کو…

عمرانی حکومت 7 روپے فی لیٹر کی ڈنڈی عوام کو مار گئی، پرویز رشید

سچ ہے چور چوری سے چلا بھی جائے لیکن ہیرا پھیری سے نہیں جاتا،حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر ن لیگ کے رہنما کا رد عمل لاہور(آئی این پی )حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر ن لیگ کے رہنما پرویز…

آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کا روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری ،20 شہریوں مسائل سنے

اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کا روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد ، سنٹرل پولیس آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا، 20 شہریوں کے مسائل سنے۔ بدھ کو ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ کھلی…

سکھرمیں پولیومہم ٹیموں نے 98 فیصد ٹارگٹ مکمل کرلیا

سکھر: سکھرمیں پولیومہم ،ٹیموں نے 98 فیصد ٹارگٹ مکمل کرلیا ،اب باقی دودن کیچ اپ ڈیز ہونگے ڈی ایچ او جمیل احمد مہرتفصیلات کے مطابق سکھر ضلع میں جاری پولیو مہم۔کے دوران محکمہ صحت کی تشکیل دی گئی 1021 ٹیموں نے پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو کے…

کوئٹہ کواری روڈ پر کمبل جلنے کی وجہ سے جھلس کر ایک بچہ جاںبحق

کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے کواری روڈ پر کمبل جلنے کی وجہ سے جھلس کر ایک بچہ جاںبحق ہوگیاہے ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزکوئٹہ کے علاقے کواری روڈ پر واقع گھر میں گیس ہیٹر کے سامنے کمبل جلنے کی وجہ سے جھلس کر ایک بچہ ریحان اللہ ولد شمس اللہ جاںبحق…

چمن کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر رواں ماہ کام کاآغاز کیاجائے گا : میرعبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے اعلان کیاہے کہ چمن کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر رواں ماہ کام کاآغاز کیاجائے گا،قومی شاہراہ کو دو رویہ بنانے جیسے منصوبے کی تکمیل سے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوگا۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے…

حکومت گوادرکی عوام کی آواز سنیں اوران کے مسائل کو فوری حل کیا جائے،شہبازشریف

احتجاج بنیادی حقوق کی جدوجہد میں ایک اہم واقعہ ہے،صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ گوادر میں جاری احتجاج ہمارے ملک میں ایک نئے باب کی نمائندگی کرتا ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شہباز شریف…

چینی پاور کمپنی کی بولی قبول نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف این ٹی ڈی سی کی دائر درخواست مسترد

مالی وعدوں کی منسوخی کو اپیل کنندہ کی جانب سے بولی واپس لینے کے مترادف سمجھاجو کہ ٹینڈر کی دفعات کے خلاف تھا ،لاہور ہائی کورٹ لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی)کے چینی پاور کمپنی کی بولی قبول نہ کرنے…

فوری مداخلت نہ کی گئی تو لاکھوں افغان بچے بھوک اور سردی سے مرجائیں گے،شاہ محمود قریشی

افغانستان میں انسانی بحران سنگین ہو رہا ہے95 فیصد شہریوں کے پاس کھانے کو کچھ نہیں پورا خطہ سردی کی لپیٹ میں آ رہا ہے بارشیں نہ ہونے سے قحط کی صورت حال ہے،پاکستانی وزیرخاجہ کا بیان اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ خدشہ…

صحت انصاف کارڈ کا دائرہ کار پورے ملک میں پھیلادیا ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد:  وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ صحت انصاف کارڈ کا دائرہ کار پورے ملک میں پھیلادیا ہے مارچ2022 تک پورے پنجاب میں یونیورسل ہیلتھ کوریج کے تحت مفت علاج کی سہولیات میسر ہوں گی۔ ان خیالات کا…