عمران خان کے افتتاح سے پہلے ن لیگ نے گرین لائن منصوبے کا علامتی افتتاح کر دیا
کراچی : عمران خان کے افتتاح سے پہلے احسن اقبال نے کراچی کے علاقے نظام آباد میں گرین لائن منصوبے کا علامتی افتتاح کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کی ترقی کا سفر موجود حکومت نے ختم کر دیا، گرین لائن بس منصوبہ ہم نے شروع کیا تھا۔
پاکستان…