Daily Archives

December 3, 2021

امریکی نوجوانوں کی اکثریت امریکی جمہوریت کے بارے میں فکرمند، سروے

واشنگٹن (شِنہوا)امر یکی نوجوانوں کی اکثریت امریکا میں جمہوریت کے معا ملات بارے فکرمند ہے۔ہاروڈ یونیورسٹی کینیڈی اسکول کے انسٹی ٹیوٹ آف پولیٹکس کے جاری کردہ تازہ سروے میں بتایا گیا ہے کہ 52 فیصد امریکی نوجوانوں کو یقین ہے کہ امریکہ میں…

چین میں حرارت فراہم کرنے والے پہلے نیوکلیئر پراجیکٹ نے کام شروع کردیا

ہانگ ژو (شِنہوا)چین کے جنوبی علاقوں میں حرارت فراہم کرنے والے پہلے نیوکلیئر پراجیکٹ نے کام شروع کردیا ہے- منصوبے پر 94 کروڑ یوآن (14 کروڑ 75 لاکھ امر یکی ڈالرز) سرمایہ کاری کی گئی ہے جبکہ اس کی آزمائش 15 نومبر سے شروع ہوئی تھی ۔یہ چین کے…

چین کا جنوبی صو بہ گوانگ ڈونگ 2025 تک بیرون ملک 500گودام تعمیر کرے گا

گوانگ ژو (شِنہوا)چین کے غیر ملکی تجارت کے ایک بڑے مرکز جنوبی صوبہ گوانگ ڈونگ کی صوبائی حکومت نے ایک دستاویز جاری کی ہے جس کا مقصد سرحد پار ای کامرس کی معیاری ترقی کو فروغ دینا ہے اور جس کے تحت 2025 تک بیرون ملک گوداموں کی تعداد 500 ہو جائے…

ویرات کوہلی صفر پر آئوٹ، سنچری کا انتظار طویل ہو گیا

کانپور(آئی این پی)بھارتی کپتان ویرات کوہلی صفر پر آئوٹ ہو گئے، کھلاڑی کا سنچری کا انتظار مزید طویل ہو گیا۔بھارت اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہوا، جس میں کوہلی پہلے میچ کا حصہ نہیں تھے، لیکن آج کے میچ میں ویرات کوہلی چوتھی…

ادارے کے وقار کو بلند کرنے کے لئے مل کر کام کرینگے ۔ ڈاکٹر ضیاء القیوم

اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کی حلف برداری تقریب سے وائس چانسلر کا خطاب اسلام آباد "علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وقار کو بلند کرنے، تعلیمی اداروں میں ممتاز مقام دلانے اور 12لاکھ طلبہ کو بہترین خدمات کی فراہمی کے لئے باہمی احترام اور مشاورت کے…

موجوہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی :لیاقت بلوچ

جما عت اسلامی بہت جلد اسلام آباد کی جانب تاریخ ساز ما رچ کرے گی، بلدیاتی اور عام انتخابات میں اپنے جھنڈے اور ترازو کے نشان پر انتخابات میں حصہ لیں گے، کسی کے ساتھ انتخابی اتحاد نہیں کریں گے، عمران خان کے غرور اور تکبرنے ملک کی حالات مزید…

نیب نے آغا سراج درانی کو سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کرلیا

سندھ ہائیکورٹ نے میرٹ پر آغا سراج درانی کی ضمانت منسوخ کی، ہائیکورٹ کے حکم پر عمل کے بغیر سپریم کورٹ اس پر سماعت نہیں کرے گی، جسٹس منصور علی شاہ کے ریمارکس ملزم کو احتساب عدالت میں راہداری ریمانڈ کے لئے پیش کیا جائے گا، راہداری ریمانڈ…

نااہلی کیس: یوسف رضا گیلانی اور علی حیدر نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کر دیا

اسلام آباد: نااہلی کیس میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور علی حیدر گیلانی نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج اور کیس خارج کرنے کی درخواستیں دائر کر دی ہیں۔الیکشن کمیشن میں دو رکنی بنچ نے نااہلی کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر یوسف رضا…

سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں غیر ملکی کی ہلاکت، وزیراعلی کا نوٹس

واقع وزیرآباد روڈ پر واقع نجی سپورٹس کا سامان تیار کرنے والی فیکٹری میں پیش آیا سیالکوٹ: سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم نے ایک نجی فیکٹری کے غیر ملکی مینجر کو تشدد کرکے ہلاک کردیا۔ واقع وزیرآباد روڈ پر واقع نجی سپورٹس کا سامان تیار کرنے والی…

پاکستانی سفارتخانے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کہاں سے ہیک ہوئے پتہ چل گیا

ٹوئٹر اکاؤٹ کراچی سے ہیک کیا گیا اور پھر کروم ڈیسک ٹاپ سے لاگ ان کیا گیا اسلام آبا:سربیا میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے سفارت خانے کا ٹوئٹر اکاؤنٹ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10 بجے کے قریب کراچی سے ہیک کیا…