Daily Archives

December 8, 2021

عوامی مسائل کا حل ترجیحات میں شامل ہے عوام کو کبھی مایوس کیا ہے نہ کریں گے: محمد صالح بھوتانی

بیلہ:عوامی مسائل کا حل ترجیحات میں شامل ہے عوام کو کبھی مایوس کیا ہے نہ کریں گے تعلیم اور انفراسٹیکچرسمیت دیگر شعبوں کی بہتری اور عوام کو سہولیات کی فراہمی کیلئے بھرپور اقدامات کریں گے عوامی کی بلاامتیاز خدمت ہی ہماری سیاست کا مقصد رہا ہے…

وزیراعظم نے صوبے میں گیس کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنانے کی یقین دہانی کرائی ہے: زیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے صوبے کے سرد علاقوں میں گیس کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنانے کی یقین دہانی کرائی ہے امید ہے کہ وزارت توانائی وزیراعظم کی اس یقین دہانی کو جلد عملی جامہ پہنائی گی…

یونیورسٹی آف تربت کے زیراہتمام اے ڈی اے/اے ڈی ایس سالانہ امتحانات 15دسمبر 2021 سے شروع ہوں گے

تربت: یونیورسٹی آف تربت کے زیراہتمام اے ڈی اے/اے ڈی ایس سالانہ امتحانات2021 اور بی اے /بی ایس سی ضمنی امتحانات 15دسمبر 2021 سے شروع ہوں گے۔کنٹرولرامتحانات یونیورسٹی آف تربت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یونیورسٹی آف تربت کے ساتھ…

بائیڈن ، پوتن کی دو طرفہ تعلقات، یوکر ینی بحران، ایران جوہری معاہدے پر ویڈیو گفتگو

واشنگٹن (شِنہوا)امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادی میر پوتن نے ویڈیو کال میں دو طرفہ مسائل کے ساتھ ساتھ یوکر ینی بحران اور ایران جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال کیا۔ وائٹ ہائوس نے بات چیت کے بعد جاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ بائیڈن نے یوکرین…

بوئنگ چین میں 737-800 بی سی ایف طیاروں کی تبدیلی کی صلاحیت کو بڑھائے گا

بیجنگ (شِنہوا)بوئنگ اور تائیکو (شان ڈونگ) ایئر کرافٹ انجینئرنگ کمپنی لمیٹڈ (ایس ٹی ایای سی او) چین میں 737-800 بوئنگ تبدیل شدہ مال بردار جہاز (بی سی ایف) کی صلاحیت کو بڑھائے گا ۔بوئنگ چائنہ نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بوئنگ…

بلوچستان کے کوٹے پر وفاقی محکموں میں جعلی ڈومیسائل پر بھرتیوں کا انکشاف

بلوچستان کے کوٹے پر وفاقی محکموں میں جعلی ڈومیسائل پر بھرتیاں خلاف قانون ہے، کمیٹی بلوچستان کی عوام کے حقوق کا دفاع کرے گی،کمیٹی ارکان کمیٹی کی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کوآئندہ اجلاس میں بلوچستان کوٹہ سے متعلق جامع تفصیلات کیساتھ آنے کی…

ہر گزرتے دن کیساتھ افغانستان میں انسانی المیہ بڑھ رہا ہے،فواد چوہدری

سرد موسم میں افغانستان کے لوگ بدترین انسانی بحران سے دوچار ہیں، 19 دسمبر کو او آئی سی وزراء خارجہ کانفرنس میں افغانستان کے اندر انسانی المیہ کی صورتحال پر توجہ مرکوز کی جائے گی، خواہش ہے کہ دنیا افغانستان کی مدد کے لئے مل بیٹھے، افغانستان…

امین الحق سندھ کو توڑ کر نیا صوبہ بنانے والی سیاست بند کریں، ناصر حسین شاہ

ایم کیو ایم ریلی میں امین الحق کا خطاب ان کی مایوسی کا نتیجہ تھی، عمران خان نے ایم کیو ایم کے وزرا کو ڈیلی ویجز وزا کی حیثیت میں رکھا ہے، ان وزرا کی وفاق میں کوئی حیثیت نہیں ہے، وزیر بلدیات سندھ کراچی:وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے…

ڈھاکہ ٹیسٹ، بابر اعظم نے اپنے کیریئر کی پہلی وکٹ لے لی

ڈھاکہ: پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے انٹرنیشنل کریئر میں پہلی وکٹ حاصل کر لی۔ ڈھاکہ ٹیسٹ میں انہوں نے مہدی حسن کو آوٹ کیا۔پاکستانی آف اسپنر ساجد خان نے بھی بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ انہوں نے ڈھاکہ ٹیسٹ میں 12وکٹیں اپنے نام کر…

خون ریز بندوقوں نےامریکی جمہوریت”کو بے نقاب کر دیا ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ: امریکہ نے "انسانی حقوق"کے تحفظ کو بیرونی ممالک میں"امریکی جمہوریت"کو فروغ دینے کا ایک حربہ بنایا ہے ،تاہم امریکہ میں بندوقوں کے پھیلاو سے ہر امریکی کے بنیادی انسانی حق ، یعنی زندگی کو خطرہ ہے۔اعدادوشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ…