وفاقی حکومت بلوچستان کے معاملات میں دلچسپی نہیں لے رہی ہے : میر مولانا عبدالواسع
کوئٹہ: جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان کے معاملات میں دلچسپی نہیں لے رہی ہے جس کی وجہ سے معاملات گھمبیر ہوتے جار ہے ہیں بلوچستان کی پسماندگی اورغربت کے ذمہ دار ناکام سلیکٹڈ حکمران…