کوٸٹہ ساٸنس کالج کے سامنے بم دھماکا، 13 افراد زخمی
کوئٹہ: کوئٹہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے دو افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔
کوئٹہ میں جناح روڈ پر سائنس کالج کے قریب زور دار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 13افراد زخمی ہوگئے جنہیں امدادی اداروں نے اسپتال منتقل…