Daily Archives

December 10, 2021

تین سالہ دور میں اپنی بساط کے مطابق عوام کی خدمت کی ، سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان

وندر :سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ تین سالہ دور میں اپنی بساط کے مطابق عوام کی خدمت کی ، پارٹی کارکنان اور عوام ہماری جان ہیں ہم سب ایک ہیں اور ایک دوسرے کے قریب ہیں اکثر ہمارے درمیان میں چھوٹی چھوٹی غلط فہمیاں جنم لیتی…

پاکستان میں سب سے مظلوم آئین ہے جنہیں ہر کوئی پائوں تلے روند کر چلاجاتاہے : سردار اختر جان مینگل

اسلام آباد/کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ وسابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی بجائے حکومت کی حمایت یا پھر حکومت گرانے ونئی حکومت لانے سے متعلق کانفرنس ہوتی تو یہاں کیمروں کیلئے جگہ کم پڑ جاتی…

ملک میں بدامنی کے مسلسل واقعات نااہل حکومت پر سوالیہ نشان ہے مولانا جمال الدین حقانی

کوئٹہ:ملک میں موجودہ بدامنی کے مسلسل واقعات نااہل حکومت کے ناکامی اور نااہلی کا ثبوت ہے جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے معاون سیکرٹری اطلاعات مولانا جمال الدین حقانی جمعیت علمائے اسلام شہد مولاناحبیب اللہ مینگل یونٹ برمہ ہوٹل کوئٹہ کے مجلس…

یورپی یونین کے 15 ممالک کے گروپ نے40 ہزار افغانیوں کو پناہ دینے کا فیصلہ

یورپی یونین کے 15 ممالک کے گروپ نے 40 ہزار افغانیوں کو پناہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یورپی یونین کے 15 ممالک کے گروپ کی جانب سے ان افغانیوں کو پناہ دینے کا اعلان کیا گیا ہے جو طالبان کے خلاف کام کر رہے…

شادی کے بعد کترینہ کیف کا پہلا پیغام سامنے آ گیا

بھارتی فلم انڈسٹری کی باربی ڈول کترینہ کیف نے اداکار وکی کوشال سے شادی کے بعد مداحوں کے نام پیغام جاری کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرئنگ ایپ انسٹاگرام سے جاری پیغام میں کترینہ کیف نے اپنی شادی کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ …

کرکٹ کی بہتری کیلئے کپتان کو بااختیار بنایا، باندھ کر نہیں رکھا، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ میں نے کرکٹ کی بہتری کیلئے کپتان کو بااختیار بنایا ہے، باندھ کر نہیں رکھا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہم نے کپتان کو اس کی مرضی کے فیصلے کرنے دیئے صرف یہی کہا کہ فائٹ…

کوہلی سے کپتانی کیوں لی گئی؟ سارو گنگولی نے بتا دیا

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر سارو گنگولی نے ویرات کوہلی سے ون ڈے کی کپتانی لینے کی وجہ بتا دی۔ کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق سارو گنگولی سے اس معاملے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ویرات کوہلی سے کہا…

اقوام متحدہ میں پاکستان کو بڑی کامیابی

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی جانب سے پیش کی جانے والی قرار داد کو بھاری اکثریت سے منظور کر لیا پاکستان نے فلپائن کے اشتراک سے بین المذاہب اور بین الثقافتی مذاکرات کے فروغ سے متعلق قرارداد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں…

کراچی پاکستان کی ترقی کا انجن ہے جدید شہر جدید ٹرانسپورٹ کے بغیر نہیں چل سکتا،عمران خان

کراچی: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی پاکستان کی ترقی کا انجن ہے، کراچی خوشحال ہوگا تو پاکستان خوشحال ہو گا۔ گرین لائن منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی میں کسی نے کراچی کے ٹرانسپورٹ سسٹم پر توجہ نہیں…

وزیر خارجہ کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر مظالم بند کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر مظالم بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پرمظالم بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ…