سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 26 ویں آئینی ترمیم کے مقدمات کی سماعت پیر کو کرے گا

:سپریم کورٹ کا لارجر بنچ پیر 27 جنوری کو 26 ویں آئینی ترمیم کے مقدمات کی سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ آ ف پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جمعہ کو جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 26 ویں آ ئینی ترمیم کے مقدمات کی سماعت کے موقع پر فریقین اور…

ریاض میں نئے علاقائی ہیڈ کوارٹر کے ذریعے علاقے میں اپنی موجودگی بڑھائیں گے، سیلز فورس

:مصنوعی ذہانت سے کسٹمر ریلیشن شپ مینجمنٹ میں مہارت رکھنے والی امریکی کمپنی سیلز فورس نے کہا ہے کہ وہ ریاض میں نئے علاقائی ہیڈ کوارٹر کے ذریعے علاقے میں اپنی موجودگی بڑھا ئے گی ۔ العربیہ اردو کے مطابق ایک بیان میں کمپنی نے 2030 تک 30 ہزار…

خدمات کے شعبے میں ملکی تجارت کا حجم 2023 میں 540 ارب ریال تک پہنچ گیا، سعودی وزیر ماجد الکسابی

سعودی عرب کے خدمات کے شعبے میں تجارت کا حجم 2023 میں سالانہ 7 فیصد اضافے کے ساتھ 540 ارب ریال تک پہنچ گیا۔ سعودی عرب کے وزیر تجارت ڈاکٹر ماجد الکسابی نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم میں خدمات کی تجارت پر ایک سیشن کے دوران اس شعبے کی عالمی…

لاس اینجلس میں ایک اور علاقے میں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی ، 50 ہزار افراد کو انخلا کا حکم

کیلی فورنیا ڈیپارٹمنٹ آف فاریسٹری اینڈ فائر پروٹیکشن کے مطابق نئی آگ (جسے ہیوز فائر کا نام دیا گیا)بدھ کی صبح بھڑک اٹھی اور اس نے 9 ہزار ایکڑ سے زیادہ اراضی کو متاثر کیا ہ،ے اس پر قابو پانے کی کوششیں فوری طور پر کامیاب نہیں ہو سکیں۔ نیویارک…

شام میں تقسیم کا خطرہ اب بھی موجود ہے ، اقوام متحدہ

:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے کہا ہے کہ شام میں تقسیم کا خطرہ اب بھی موجود ہے۔العربیہ کے مطابق انہوں نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب میں کہا کہ شام کی تقسیم اب بھی ممکن ہے، خاص طور پر وہاں کی ڈیموکریٹک فورسز کی…

ہیٹی میں خطرناک صورتحال سے نمٹنے کے لئے جرات مندانہ ایکشن پلان کی ضرورت ہے، پاکستان

:پاکستان نے ہیٹی میں خطرناک صورتحال سے نمٹنے کے لئے ایک مضبوط لائحہ عمل تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ہیٹی میں بنیادی طور پر دارالحکومت پورٹ او پرنس میں جاری جرائم پیشہ گروہوں کی پر تشدد کارروائیوں کے باعث جمہوری اداروں کی بحالی…

سلمان خان کے بعد دیگر بالی ووڈ ستاروں کو بھی قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے بعد اب دیگر مشہور بھارتی ستاروں کو بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہورہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کامیڈین کپل شرما، سوگندھا مشرا، اداکار راجپال یادیو اور کوریوگرافر ریمو ڈی سوزا کو بھی قتل کی دھمکیاں…

بھارتی اداکارہ کو ان کے اکاؤنٹنٹ نے لاکھوں کا چونا لگا دیا

بھارتی ٹیلی ویژن اسٹار دیویانکا ترپاٹھی نے ایک مالی دھوکہ دہی کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیے ایک انٹرویو میں دیویانکا نے بتایا کہ ان کے قابلِ بھروسہ چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ (سی اے) نے ان کے ساتھ 12 لاکھ روپے کا غبن کیا جس کا ان کو بعد میں…

بھارت اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 25 جنوری کو…

:بھارت اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ 25 جنوری کو ایم اے چدمبرم سٹیڈیم، چنائی میں کھیلا جائے گا۔ بھارت کی مردوں کی ٹیم کو انگلینڈ کی ٹیم کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں 0-1 کی…

ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ بھی جیتنے کے لئے میدان میں اتریں گے ،سعود شکیل

:قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل نے کہا ہے کہ مہمان ویسٹ انڈیز ٹیم کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست دینے کے لئے میدان میں اتریں گے ،میچ میں سب اہم چیز بڑا سکور کرنا ہوتاہے ،ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بڑے سکور کی اپروچ سے…