پاکستان کا بھارت سے بابری مسجد کی جگہ پر مندر کی غیر قانونی تعمیر فوری روکنے کا مطالبہ
بابری مسجد کو اصل جگہ پر دوبارہ تعمیر کیا جائے، بھارت مساجد اور اسلامی مقدس مقامات کی حفاظت یقینی بنائے، ہندوستان او آئی سی اوراقوام متحدہ قراردادوں پرعمل درآمد کرائے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد : پاکستان نے بھارت سے بابری مسجد کی جگہ…