Daily Archives

December 24, 2021

بلوچستان میں فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ،زیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی مذمت

کوئٹہ :وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کیچ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی مزمت کرتے ہوئے دہشت گردی کی بذدلانہ کاروائی میں دو سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اپنے ایک بیان میں وزیراعلء نے…

بلوچستان کے ضلع کیچ میںدہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں2جوان شہید

کیچ: بلوچستان کے ضلع کیچ میںدہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں2جوان شہید ہوگئے ہیں ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے۔آئی ایس پی…

کوئٹہ پودگلی چوک پر گیس لیکج کے باعث دھماکا

کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے پودگلی چوک پر گیس لیکج کے باعث دھماکے سے دو افراد جھلس کر جاںبحق ہوگئے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے پودگلی چوک پر واقعہ گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ کے نتیجے میں دو افراد شیر احمد اور ایک خاتون…

کوئٹہ ائیرپورٹ روڈ پر ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاںبحق ہوگیاہے

کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے ائیرپورٹ روڈ پر ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاںبحق ہوگیاہے ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے ائیر پورٹ روڈ آئی ٹی یونیورسٹی (بیوٹمز)کے قریب ریلوے ٹریک پر ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق…

بلوچستان کے ساتھ سوتیلی ماں جیسی رویہ کے خاتمے تک مسائل جوں کے توں رہیںگے : سرداراخترجان مینگل

سارونہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ وسابق وزیراعلیٰ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ بلوچستان کے ساتھ سوتیلی ماں جیسی رویہ کے خاتمے تک مسائل جوں کے توں رہیںگے ،ایوب خان کا آمریت ہو یا نام نہاد جمہوریت ہمیشہ لوگوں میں خوف وہراس پھیلانے کی…

وزیراعظم نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کی حکمت عملی طے کرلی

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کی حکمت عملی طے کرلی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلی سطح اجلاس ختم ہوگیا، اجلاس میں پنجاب اورخیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کی حکمت عملی طے کرلی…

خیبرپختونخوا کے نجی اسکولوں میں داخلہ یا سالانہ فیس وصول کرنا غیر قانونی قرار

پشاور:خیبرپختونخوا کے تمام نجی اسکولوں میں داخلہ فیس یا سالانہ فیس وصول کرنا غیرقانونی قراردے دیا گیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پرائیویٹ سکول ریگولیٹری اتھارٹی نے اعلامیہ جاری کردیا۔ پرائیویٹ اسکول ریگولیٹری اتھارٹی کے…

ملک بھر میں گیس کا بحران، عوام بلبلا اٹھے

اسلام آباد:ملک بھر میں گیس کا بحران شدت اختیار کرتا جارہا ہے، جس کے باعث عوام بلبلا اٹھے۔ ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گیس ناپید ہوگئی ہے، سخت موسم میں عوام کہیں سرے سے گیس غائب ہونے اور کہیں پریشر میں کمی کے باعث بلبلا…

کراچی:نالے میں گیس بھر جانے سے دھماکا، 3 افراد زخمی

کراچی کے علاقے محمود آبادمیں نالے میں گیس بھرجانے دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا کراچی کے علاقے محمود آبادگیٹ کے قریب نالے میں گیس بھرجانے کے باعث ہوا ، جس کے نتیجے میں 3 افراد کے…

بلوچستان میں فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، وزیرداخلہ اور وزیراعلیٰ پنجاب کی مذمت

اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملے کی مذمت کی ہے۔ وزیرداخلہ شیخ رشید نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر پرحملے کی…