Daily Archives

December 5, 2021

بچیوں کے ساتھ زیادتی ویڈیو بنانے والے ملزم کے خلاف کارروائی کی جائے: آغا رضا

کوئٹہ: سابق رکن بلوچستان اسمبلی آغا رضا نے مطالبہ کیا ہے کہ بچیوں کے ساتھ زیادتی کرکے ان کے ویڈیو بنانے والے ملزم کے خلاف کارروائی کی جائے تاکہ آئندہ اس طرح کا کوئی واقعہ رونما نہ ہوسکے ان خیالات کااظہار انہوں نے اتوار کو پریس کانفرنس سے…

سرحدی شہر تفتان میں ایرانی سیکورٹی فورسز نے مزید 92پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا

تفتان: پاک ایران کے سرحدی شہر تفتان میں ایرانی سیکورٹی فورسز نے مزید 92پاکستانی شہریوں کو ایران کے مختلف شہروں سے گرفتار کر کے راہداری گیٹ کے مقام پر تفتان لیویز انتظامیہ کے حوالے کر دیا تفصیلات کے مطابق بہتر روز گار کی تلاش میں ایران سے…

پاکستان کی 37 فیصد آبادی غذائی قلت کا شکار صوبہ بلوچستان میں یہ شرح لگ بھگ 50 فیصد ہے

پاکستان کی 37 فیصد آبادی غذائی قلت کا شکار ، صوبہ بلوچستان میں یہ شرح لگ بھگ 50 فیصد ہے، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی پاکستان غذائی سروے کے مطابق ملک میں ایک تہائی سے زیادہ بچے خوراک کی کمی کا شکار ہیں، 29 فی صد کے قریب وزن کی کمی جب کہ 17فی…

زیارت اور کان مہتر زئی میں برف باری کی صورتحال

شاہراہوں پر ٹریفک بحال رکھنے کے لئے اقدامات کئے جائیں،وزیراعلیٰ بلوچستان کی محکمہ پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے زیارت اور کان مہتر زئی میں برف باری کی صورتحال سے متعلق محکمہ پی ڈی…

نعروں کے فریب میں نہ آئیں کارکردگی کو ووٹ دیں ، شہباز شریف

لاہور(جی این ایم)مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے حلقہ این اے 133 میں ضمنی الیکشن کیلئے عوام سے ووٹ کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ نعروں کے فریب میں نہ آئیں بلکہ کارکردگی کو ووٹ دیں ۔اپنے بیان میں صدر مسلم لیگ ن کا…

مہنگائی نے میرا بھی بیڑہ غرق کر دیا، فواد چودھری بھی پھٹ پڑے

اسلام آبا:وزیراطلاعات فواد چودھری نے بھی اعتراف کیاکہ مہنگائی نے ان کا بیٹرہ غرق کر دیا ہے، ا ن کا یہ بھی کہنا تھا کہ اچھی خاصی تنخواہ لے رہے تھے، اب 2، اڑھائی لاکھ پر آ گئے ہیں اور ان کا بیٹرہ غرق ہو گیا ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں میزبان…

اگر آڈیو ویڈیو کے ماہر ہوتے تو آج اس حال میں نہ ہوتے ،قمر زمان کائرہ

لاہور:پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ جو اس حلقے کے خادم تھے ان سے عوام تنگ تھے ، اگر آڈیو ویڈیو کے ماہر ہوتے تو آج اس حال میں نہ ہوتے ۔پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانیوالوں نے عوام سے سب کچھ چھین لیا ، مراد سعید

عمر کوٹ: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے پی ٹی آئی ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانے والوں نے سندھ والوں سے سب کچھ چھین لیا۔ اپنے خطاب میں مراد سعید کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں سنتے ہیں زرداری کا بیٹا…

این اے 133 ضمنی الیکشن، نوٹوں کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے: حسان خاور

ضمنی الیکشن کا پوسٹ مارٹم پہلے ہی ہو چکا ٹھپہ مافیا کے ماسٹر مائنڈ بے نقاب ہوگئے این اے 133 میں آج جو بھی جیتے عوام کو اس سے کوئی دلچسپی نہیں ہے، ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کا بیان لاہور: سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133میں ہونے والے…

ملک بھر کی طرح نصیرآباد میں سندھی ثقافت جوش وخروش کے ساتھ منائی گئی

نصیرآباد:ملک بھر کی طرح نصیرآباد میں سندھی ثقافت جوش وخروش کے ساتھ منائی گئی ، ڈھول کی تھاپ پر چھوٹے بڑے افرادجھوم اٹھے ٹوپی اجرک تن زیب کرکے شہر کے مختلف مقامات پر لوگ خوشی منانے لگے علاقے میں خوشی کا سماں سندھی ثقافت کے موقع پر…