Daily Archives

December 20, 2021

وفاق وبلوچستان کے زمینداروں کے لئے 50 ارب روپے کے زرعی پیکج کا اعلان کرے : میر اسد اللہ بلوچ

کوئٹہ: صوبائی وزیر زراعت وبلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی )کے جنرل سیکرٹری میر اسد اللہ بلوچ نے کہا ہے کہ وفاق وبلوچستان کے زمینداروں کے لئے 50 ارب روپے کے زرعی پیکج کا اعلان کرے جس سے صوبے میں زرعی انقلاب بر پا ہو جائیگا بلوچستان کی سر زمین…

پی ڈی ایم موجودہ حکومت کے خلاف دھرنے کے حوالے سے چاروں صوبوں کی قیادت کے رابطوں میں ہےمولانا فضل…

کوئٹہ: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم موجودہ حکومت کے خلاف دھرنے کے حوالے سے چاروں صوبوں کی قیادت کے رابطوں میں ہے عوام کو نجات دلائینگے امریکہ نے افغانستان میں شکست کھائی انہیں اپنے ظلم کا جواب دینا ہوگا…

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب زوردار دھماکا

پنجگور: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب زوردار دھماکا ہوا ہے ذرائع کے مطابق سیکورٹی فورسز کی گاڑیاں معمول کے گشت پر تھے کے پنجگور کے علاقے وشبود میں سڑک کنارے نصب ای ڈی ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے دھماکا کیا گیا ذرائع…

بلوچستان انتہائی ایک غریب صوبہ ہے جسکے کئی اضلاع میں دو وقت روٹی کھانے والے بہت کم ملتے ہیںنعمت اللہ…

کوئٹہ: بلوچستان انتہائی ایک غریب اور پسماندہ صوبہ ہے جسکے کئی اضلاع میں دو وقت روٹی کھانے والے بہت کم ملتے ہیں تعلیم صحت سہولیات سے محروم عوام کی زندگیوں پر ترجیح دینا ہے اس خیالات کا اظہار خدمت خلق فانڈیشن کے چیرمین نعمت اللہ ظہیر نے ایک…

کوئٹہ موجودہ وزیراعلی کا صوبے پر مسلط ہوتے ہی پورا صوبہ احتجاجی دھرنے کا منظر پیش کررہا ہے: ینگ…

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق موجودہ نااہل صوبائی حکومت نے عام عوام کیساتھ ساتھ تمام شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی زندگیاں وبال بنادی ہیں، صوبے میں اپوزیشن نام کی کوئی شے سرے سے موجود ہی…

اسرائیل نے حملہ کیا تومنہ توڑ جواب دیں گے ،ایران

ایرانی فورسز جارحیت کا جواب دینے کے لئے تیارہیں،ایرانی کمانڈر میجر جنرل غلام علی راشد کا بیان تہران: ایران نے کہا ہے کہ اسرائیل نے کسی بھی قسم کی جارحیت کی تومنہ توڑجواب دیا جائے گا،ایرانی فورسز جارحیت کا جواب دینے کے لئے تیارہیں۔ایرانی…

بھارت، 12 گھنٹوں کے دوران دو سیاسی رہنما قتل

نئی دہلی: بھارتی ریاست کیرالا میں 12 گھنٹوں کے دوران 2 سیاسی رہنماں کو قتل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی رہنما رنجیت سری نواسن کو ان کی رہائش گاہ پر قتل کیا گیا، اس سے پہلے ایس ڈی پی آئی لیڈر کے ایس شان کو قتل کیا گیا تھا۔…

سیکرٹریز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے نئی ایپ تیار

لاہور:  پنجاب کے تمام سرکاری محکمہ جات میں تعینات سیکرٹریز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے چیف سیکرٹری پنجاب نے ایک ایپ تیار کرلیا ہے جس کے ذریعے وہ اپنے دفاتر میں بیٹھ کر محکموں کے سیکرٹریوں کی کارکردگی کا جائزہ لے سکیں گے۔ مذکورہ ایپ…

شہر کے ڈیڈ نادہندہ لیسکو کے 16 ارب روپے کے مقروض

ریکوری کرنے کے لئے ان نادہندگان کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ لاہور (آن لائن) لیسکو نے شہر میں واقعہ اپنے ڈیڈ نادہندگان کے خلاف کریک ڈائون کرنے کا فیصلہ کیا ہے بتایا گیا ہے کہ اس وقت لیسکو کے 16 ارب روپے سے زائد کے ڈیڈ نادہندگان ہیں جن سے…