حکومت زراعت کے شعبے کی ترقی پر خصوصی توجہ سے رہی ہے،فخرامام
زراعت میں بہتری کیلئے ملک میں تحقیقاتی مراکز اور انسٹی ٹیوٹ موجود ہیں تاہم مکمل بریک تھرو دینے میں ہم ناکام ہیں ،مزید سائنسدانوں کی ضرورت ہے ،پاکستان میں پانچ اہم ترین فصلیں ہیں چار کی پیداوار میں ہم نے پاکستان کا تاریخی ریکارڈ توڑا ہے…