Daily Archives

December 29, 2021

گوادر چیک پوسٹوں کے خاتمہ پانی بجلی گیس کی متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد

گوادر: ضلع گوادر میں غیر قانونی فشنگ ٹرالنگ،باڈر ٹریڈ، چیک پوسٹوں کے خاتمہ پانی بجلی گیس کی فراہمی سمیت دیگر امور سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈپٹی کمشنر گوادر کیپٹن ریٹائرڈ جمیل احمد بلوچ ڈی ائی جی مکران جاوید جسکانی،…

مدارس اور مساجد پر ہاتھ ڈالنے والے اللہ تعالی کی قہر و غضب سے ڈریں : مولانا حافظ حمداللہ

کوئٹہ ـ جمعیت علمااسلام کے مرکزی رہنمااور پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق سنیٹر مولانا حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ مدارس اور مساجد پر ہاتھ ڈالنے والے اللہ تعالی کی قہر و غضب سے ڈریں ریاست مدینہ میں مساجد گرائیے نہیں آباد…

واٹس ایپ کی مدد سے بینک اکاؤنٹ پر نظر رکھنا ممکن

سان فرانسسكو:  پیغام رسانی کی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کو بینک اکاؤنٹ پر نظر رکھنے کی سہولت بھی فراہم کردی۔ واٹس ایپ کی جانب سے دنیا کے مختلف ممالک میں ’واٹس ایپ پے‘ کی سہولت متعارف کرائی گئی ہے، جس کے ذریعے صارفین رقم کی لین…

محمد رضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز آف دی ایئر میں نامزد

کراچی: آئی سی سی نے پاکستان کے محمد رضوان سمیت آئی سی سی نے4 کھلاڑیوں کو کرکٹر آف دی ایئر نامزد کردیا۔  آئی سی سی نے ٹی ٹوینٹی کے کرکٹر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا ہے، کرکٹرآف دی ایئر میں آئی سی سی نے پاکستان کے مایہ ناز وکٹ…

فلسطینی صدر محمود عباس اسرائیل کے دورے پر تل ابیب پہنچ گئے

تل ابيب:  فلسطین کے صدر محمود عباس پہلی بار اسرائیل کے دورے پر پہنچ گئے اور وزیر دفاع سمیت اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔  اسرائیلی میڈیا کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے دورہ اسرائیل کے دوران وزیر دفاع بینی گنٹز سے ان کی رہائش گاہ پر…

متحدہ اپوزیشن کا منی بجٹ اور حکومتی بلوں کا راستہ روکنے کا اعلان

 اسلام آباد: پارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن نے حکومت کے منی بجٹ اور اسٹیٹ بینک کی خود مختاری کے اقدامات کو قطعی مسترد کرتے ہوئے ایوان میں شدید مخالفت کرنے اور اس کا راستہ روکنے کا اعلان کیا ہے۔ متحدہ اپوزیشن کا اجلاس پارلیمنٹ ہاﺅس میں…

پنجاب: نئے سال میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر بائیو میٹرک کرنے کا فیصلہ

لاہور: محکمہ ایکسائز پنجاب نے نئے سال میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر بائیو میٹرک کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ کار ڈیلر ایسوشی ایشن نے ڈیلر کیلئے اوپن لیٹر پر فروخت کی سہولت کا مطالبہ کر دیا۔ گاڑیوں کے کاغذات کا ریکارڈ ہوا پرانا اب…

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 33 پیسے اضافے کا امکان

اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں ایک بار پھراضافے کا امکان ہے، سی پی پی اے نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 33 پیسے اضافہ کرنے کی درخواست دے دی۔ ایک طرف منی بجٹ نافذ کر کے مہنگائی کی لہر میں مزید شدت لائی جا رہی ہے تو دوسری طرف بجلی…

نسلہ ٹاور کیس: پولیس کی ایس بی سی اے کے دفتر میں کارروائی، کوئی گرفتاری نہیں ہوئی

کراچی :سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد کراچی میں غیر قانونی تعمیر کئے گئے نسلہ ٹاور کے ذمے داران سرکاری افسران کیخلاف مقدمے کے اندراج کے بعد پولیس نے ایک بار پھر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے)کے دفتر میں کارروائی کی تاہم کوئی…

خیرپور: طالبہ اغواء کیس، پولیس نے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا

خیرپور: پولیس نے خیرپور کی شاہ عبدالطیف یونیورسٹی میں طالبہ کو اغواء کی کوشش سے متعلق مقدمے میں نامزد مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اے آر وائی کے مطابق خیرپور کے تھانہ رانی پور میں طالبہ خوشبو بھٹی کے اغواء کے مقدمے میں…