Daily Archives

December 16, 2021

زیارت عوام کو بجلی کے حوالے سے درپیش مشکلات کا خاتمہ کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات کررہے ہیں: نورمحمد…

کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ نے کہاکہ زیارت میں زمینداروں اور عوام کو بجلی کے حوالے سے درپیش مشکلات کا خاتمہ کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات کررہے ہیں زیارت میں بجلی کے حوالے سے زمینداروں…

گوادر کو حق دو تحریک کے مطالبات تسلیم مذاکرات کامیاب

کوئٹہ: گوادر کو حق دو تحریک کے مطالبات تسلیم ،دھرنے کے سربراہ مولاناہدایت الرحمن اور حکومت بلوچستان میں تحریری معاہدے کے بعد دھرنے کے شرکاء نے ایک ماہ سے جاری دھرنا اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ جمعرات کو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت…

آئی بی سی سی نے ڈیجیٹل سرٹیفکیٹ تصدیق سروس کا آغاز کر دیا

وزیر اعظم کے ویژن کی روشنی میں وزارت تعلیم کے تحت کام کرنے والے تمام ادارے ڈیجیٹل کر رہے ہیں،آن لائن ایکویلنس کے عمل کی کامیاب تکمیل کے بعد، آئی بی سی سی نے ایکویلنس سرٹیفکیٹس کی تصدیق کے عمل کو ڈیجیٹل کر دیا ہے،یہ سروس اخراجات اور وقت کو…

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری سے بدسلوکی پر توہینِ عدالت کیس، سماعت ملتوی

لاہو: صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ بلدیاتی بل کے حوالے سے عدالت عالیہ کے تحفظات کو دور کیا جائے گا، نئے بلدیاتی قانون کے حوالے سے پنجاب اسمبلی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ ایسے نکات ہیں جو پہلے سے بل میں موجود تھے ،…

مہنگائی سے تنگ عوام کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح نہیں، سینیٹر شیریں رحمان

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ اوگرا نے پیٹرول کی قیمتوں میں 10روپے کمی کی سفارش کی تھی،تباہی سرکار نے پیٹرول کی قیمتوں میں صرف 5روپے کمی کی ہے، وہ بھی صرف 31دسمبر تک، 15 دن کے لئے 5…

کوہلو میں دن بدن چوری کی وارداتیں ہونا کوہلو پولیس پہ سوالیہ نشان بن گیا ہیں وڈیرہ اشرف مری

کوہلو: بلوچستان نیشنل پارٹی(عوامی)کوہلو کے ضلعی رہنما وڈیرہ اشرف مری نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا کہ کوہلو میں دن بدن چوری کی وارداتیں ہونا کوہلو پولیس پہ سوالیہ نشان بن گیا ہر دوسرے دن بازار میں دن دھاہڑے موٹر سائیکلوں کا چوری ہونا…

آریان کی گرفتاری اور ضمانت کے بعد شاہ رخ پہلی بار منظر عام پرآگئے

ممبئی: بالی ووڈ کنگ خان، شاہ رخ خان نے اپنے بیٹے آریان خان کی اکتوبر کے اوائل میں ڈرگ آن کروز کیس میں گرفتاری اور ضمانت کے بعد سے خود کو پس منظر میں رکھا ہوا ہے، اور وہ ان دنوں بالی ووڈ انڈسٹری کی چکا چوند سے دور ہیں۔ مذکورہ بالا واقعہ کے…

کون میرے ساتھ ٹی ٹوئنٹی دیکھنے جائیگا؟ مومنہ مستحسن کا سوال

کراچی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شائقین کی عدم دلچسپی اور خالی اسٹیڈیم دیکھ کر مومنہ مستحسن بھی بول پڑیں ۔ گلوکارہ نے سوشل میڈیا پر تیسرے ٹوئنٹی میں ساتھ چلنے والوں کی تلاش شروع کردی۔انہوں نے سوشل میڈیا پر وسیم…

فواد خان اور صنم سعید9 سال بعد سکرین پر ایک ساتھ

ممبئی: پاکستان کے معروف اداکار فواد خان اور صنم سعید9 سال بعد بھارتی ویب سیریز میں اسکرین پر دوبارہ نظر آئیں گے۔تقریبا 9 برس قبل 2012 میں نشر ہونے والے ڈرامے زندگی گلزار ہے میں فواد خان اور صنم سعید کی اداکاری کو بے حد سراہا گیا تھا۔ یہ…

اداکار عمران عباس کی والدہ کا انتقال‘ فنکاروں کی تعزیت

اسلام آباد: معروف اداکار و ماڈل عمران عباس کی والدہ کا انتقال ہو گیا۔ عمران عباس کی جانب سے اس خبر کا اعلان اپنی والدہ کا پائوں چومتے ہوئے کی ایک تصویر کے ساتھ انسٹا گرام اکائونٹ کے ذریعے کیا گیا۔اس خبر کو پڑھتے ہی جہاں عمران عباس کے لاکھوں…