شینزو-19 کے خلابازمستقبل قریب میں خلائی سٹیشن سے باہر دوسری سرگرمی انجام دیں گے

چائنا مینڈ سپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق پہلی آؤٹ آف کیبن سرگرمی کی کامیاب تکمیل کے بعد شینزو-19 کے خلاباز عملے نے خلائی سٹیشن میں آلات کی جانچ اور دیکھ بھال، سسٹم میں پریشر ایمرجنسی ڈرل اور دوسری آؤٹ آف کیبن سرگرمی کی تیاری مکمل کرلی ہے اور…

چین ، چھون یون کا پانچواں دن ،مسافروں کی آمد و رفت کی تعداد 207 ملین تک جا پہنچی

:چین کے جشن بہار کے تہوار کی مناسبت سے ” چھون یون ” کا 18 جنوری کو پانچواں دن تھا ،چھون یو ن ۔ 2025 سپیشل آفس کے مطابق پورے چین میں لوگوں کے آمدورفت کی تعداد 207 ملین تک جا پہنچی ۔چینی میڈیا کے مطابق ان میں سے قومی ریلوے پر 13.55 ملین…

بھارتی گلوکار درشن راول نے اپنی دوست دھارل سورلیا سے شادی کرلی

ممبئی : بالی وڈ کے معروف گلوکار درشن راول نے اپنی دوست دھارل سورلیا کے ساتھ روایتی انداز میں شادی کرلی۔ شادی کی تقریب میں دلہن نے سرخ لہنگا جبکہ دلہا نے سفید کڑھائی والے شیروانی میں سب کو متاثر کیا۔ درشن نے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرتے…

’’مجھے سیف علی خان کیس میں پھنسایا جا رہا ہے‘‘، گرفتار ملزم کا دعویٰ

ممبئی : سیف علی خان کے گھر میں ڈکیتی کے دوران حملہ کرنے والے ملزم شریف الاسلام شہزاد کو ممبئی کی عدالت نے پانچ دن کے پولیس ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔ شریف الاسلام، جو مبینہ طور پر بنگلہ دیشی شہری ہیں اور جعلی شناخت کے ساتھ بھارت میں مقیم تھے،…

پی سی بی کاریجنل انڈر 15، انڈر 17 اور ڈسٹرکٹ انڈر 19 ٹرائلز کے فیز ون کے شیڈول کا اعلان

:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ریجنل انڈر 15، انڈر 17 اور ڈسٹرکٹ انڈر 19 ٹرائلز کے فیز ون کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق ٹرائلز (کل)پیر سے ملک بھر میں شروع ہوں گے ، ٹرائلزتمام ایج گروپ کھلاڑیوں کے لیے اوپن ہیں اور اس کے لیے…

آسٹریلوی بگ بیش لیگ، میلبورن سٹارز نے ہوبارٹ ہریکینز کو 40 رنز سے شکست دے دی

:آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں میلبورن سٹارز نے گلین میکسویل کی طوفانی بیٹنگ کی بدولت ہوبارٹ ہریکینز کو 40 رنز سے شکست دے دی ، میکسویل نے 32 گیندوں پر ناقابل شکست 76 رنز بنائے ، انہیں مرد میدان قرار دیا گیا ، گزشتہ روز ایم سی جی میں کھیلے گئے…

وزیراعظم شہباز شریف کی ضلع ژوب میں پاک۔افغان سرحد پر فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب…

:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع ژوب میں پاک۔افغان سرحد پر فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کی ستائش کی ہے،دہشت گرد سرحد پار سے پاکستان داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے اتوار کو…

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا اپنے حلقہ این اے 127 کا دورہ، یو سی 240 میں گلیوں اور سیوریج کی…

:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے اتوار کو یہاں اپنے حلقہ این اے 127 کا دورہ کیا اور یونین کونسل 240 میں گلیوں اور سیوریج کی تعمیر سمیت ریکارڈ ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر حلقے کے عوام سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر…

اقراء یونیورسٹی کے کانووکیشن کا انعقاد، یوسف رضاگیلانی نے طلبہ میں گولڈ میڈلز اور ڈگریاں تقسیم کیں

:اقراء یونیورسٹی نے اسلام آباد کنونشن سنٹر میں کانووکیشن کی تقریب منعقد کی جس میں متنوع تعلیمی شعبوں سے تعلق رکھنے والے 300 گریجویٹس کو ڈگریاں دی گئیں۔ تقریب میں چیئرمین سینیٹ اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔…

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران تیز ہوائیں /جھکڑچلنے کے ساتھ بارش اور پہا ڑوں پر برفباری کی توقع ہے،محکمہ…

:آئندہ 24گھنٹوں کے دوران شما لی /شمال مغربی بلوچستان، خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان، کشمیر، مری اور گلیات، اسلام آباد اورخطہ پوٹھوہار میں تیز ہوائیں /جھکڑچلنے کے ساتھ بارش اور پہا ڑوں پر برفباری کی توقع ہے، ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد…