بلوچستان ہائی کورٹ نے قتل کیس میں ملزم منیر احمد کی اپیل مسترد کر دی۔

ٹکرز برائے الیکٹرونک میڈیا بلوچستان ہائی کورٹ نے قتل کیس میں ملزم منیر احمد کی اپیل مسترد کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت پشین کی جانب سے سنائی گئی دو مرتبہ سزائے موت برقرار۔ بلوچستان ہائی کورٹ نے قتل ریفرنس کا جواب اثبات میں دے دیا۔…

گوادر کے ڈھور چوک کے قریب پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت مشترکہ کارروائی قابلِ تحسین…

گوادر کے ڈھور چوک کے قریب پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت مشترکہ کارروائی قابلِ تحسین ہے، دو دہشت گردوں کی گرفتاری سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیت کا ثبوت ہے۔ بابر یوسفزئی معاون برائے داخلہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے…

وزیراعلیٰ بلوچستان کی ایکس اسپیس میں گفتگو، حقائق پر مبنی مؤقف کی بھرپور پذیرائی

گفتگو میں مختلف مکتبۂ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد، قوم پرست حلقوں، این جی اوز کے نمائندوں اور ناقدین نے بھی شرکت کی، ایک مرحلے پر شرکا کی تعداد 16 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں، یوتھ انگیجمنٹ…

قلعہ عبداللہ بدوان: دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں کمانڈر عبیداللہ اپنے چار ساتھیوں سمیت…

قلعہ عبداللہ بدوان: دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں کمانڈر عبیداللہ اپنے چار ساتھیوں سمیت جان کی بازی ہار گئے۔ ملا کاکوزئی کا دعویٰ ہے کہ کمانڈر عبیداللہ کے خاندان کے ساتھ ان کی پرانی خاندانی دشمنی چلی آ رہی تھی جس کے باعث یہ…

سبی میں جیکب آباد سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن اور رکشے کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خوفناک حادثہ…

سبی میں جیکب آباد سے کوئٹہ جانے والی مسافر ویگن اور رکشے کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خوفناک حادثہ پیش آیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ حادثہ ڈمبولی کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جس کے نتیجے میں مسافر ویگن بے قابو ہوکر الٹ گئی۔حادثے کے…

نوکنڈی ایف سی کی کارروائی، 44 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار

نوکنڈی ایف سی کی کارروائی، 44 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار *ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے نوکنڈی میں ناکہ بندی کے دوران کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ کی ایک مبینہ کوشش ناکام بنا دی* *ترجمان ایف سی کے مطابق کارروائی کے دوران 44* *غیر…

راولپنڈی میں قیدی وین سے فرار تمام حوالاتی گرفتار کرلیے : پولیس ترجمان

پولیس ذرائع کے مطابق تمام 14 حوالاتی گرفتار کرلیے گئے جس میں آخری مفرور حوالاتی اسد بھی شامل تھا۔ دوسری جانب ذرائع نے بتایا کہ 72 گھنٹے کے اندر 14 میں سے 13 مفرور حوالاتیوں کو گرفتار کیا،14 ویں مفرور حوالاتی کی گرفتاری تک مسلسل جاری سرچ…

شکست خوردہ مودی شدید دباؤ کا شکار، پراپیگنڈے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا: خواجہ آصف

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے ان کے خلاف ذاتی حملے کرنے یا انہیں ذہنی طور پر غیر مستحکم قرار دینے سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال پاکستان کے ساتھ جنگ میں…

ڈیجیٹل پاکستان کی جانب اہم پیش رفت، سوا دو لاکھ سے زائد افراد کی آن لائن حج رجسٹریشن

وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2027 سے 2030 تک کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا عمل تاحال جاری ہے۔ پہلے 14 روز کے دوران 2 لاکھ 32 ہزار سے زائد عازمین نے گھر بیٹھے پاک حج ایپ اور آن لائن پورٹل کے ذریعے چند منٹوں میں اپنی رجسٹریشن مکمل کی۔ حکام کے…

وزیراعظم کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن اور ڈیفالٹ سے محفوظ ہوا: رانا ثنااللہ

ملاں پور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت عوامی خدمت اور ترقیاتی منصوبوں پر یقین رکھتی ہے، اسی لیے سابق ادوار کی طرح صرف ایک یا ڈیڑھ کلومیٹر سڑکوں کے افتتاح پر اکتفا نہیں کیا جا رہا بلکہ 29.5…