گروپ کیپٹن کو شہید کرنے والا ملزم سعد 9 گھنٹوں میں گرفتار کر لیا: آئی جی اسلام آباد

ڈی آئی جی آپریشنز جواد طارق کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی ناصر رضوی کا کہنا تھا کہ صبح 11 بج کر 21 منٹ پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں گروپ کیپٹن عاصم اس وقت موقع پر پہنچے جب انہوں نے ایک نوجوان خاتون اور ملزم کے درمیان جھگڑا…

نظامِ انصاف میں بہتری فیصلوں سے نہیں، مؤثر عملدرآمد سے آئے گی: چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ نظامِ انصاف میں قیدیوں کے حقوق کو کلیدی حیثیت حاصل ہے، جیلوں کے حالات بہتر بنانا صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے۔ سپریم کورٹ میں جیل اصلاحات پر قومی کانفرنس ہو رہی ہے…

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام پرائم منسٹر نیشنل انڈر 21 ویمنز ہاکی چیمپئن شپ کا آغاز

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام پرائم منسٹر نیشنل انڈر 21 ویمنز ہاکی چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا، ایونٹ میں ملک بھر سے 16 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لیے مدمقابل ہیں۔ نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈہم میں چیمپئن شپ کا افتتاح صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن اور…

پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کیلیے 17 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ فائنل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے دوروں کے لیے 17 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جبکہ قومی اسکواڈ کا باضابطہ اعلان جلد کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے ٹیم میں چند اہم تبدیلیوں کی سفارش کی…

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس ، سنگاپور پہلے ، یو اے ای، جاپان اور جنوبی کوریا دوسرے نمبر پر

2026 کی دوسری ششماہی کے لیے دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کر دی گئی۔ ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جولائی سے دسمبر 2026 کے لیے جاری کی گئی فہرست میں ایشیائی ملک سنگاپور کے پاسپورٹ کو ایک بار پھر طاقتور ترین قرار دیا گیا ہے۔ جبکہ…

برطانیہ میں شدید گرمی، جون 142 سالہ تاریخ کا دوسرا گرم ترین مہینہ قرار

برطانیہ میں شدید گرمی سے عوام بے حال ہو کر رہ گئے ہیں ، جون کا مہینہ 142 سالہ تاریخ کا دوسرا گرم ترین مہینہ ریکارڈ ہوا ہے۔ برطانیہ میں جون 2026 شدید گرمی کے باعث غیرمعمولی طور پر گرم ثابت ہوا، جہاں ملک بھر میں اوسط درجۂ حرارت گزشتہ 142…

خضدار، بیٹے پرجائیداد کی ناجائز قبضے اور دھمکیوں کا الزام والد نے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔

خضدار خضدارکے علاقے باغبانہ باجوئی حسن زئی کے رہائشی عبدالکریم باجوئی اپنے دیگراہلخانہ کے ہمراہ خضدار پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے بیٹے پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں انہوں نے کہ ان کا بیٹا نوراحمد زبردستی ان کی جائیداد…