ایرانی سپریم لیڈر کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے چیئرمین سینیٹ تہران روانہ

ایرانی سپریم لیڈر کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ایران روانہ ہو گئے۔ چیئرمین سینیٹ کے جاری کردہ بیان کے مطابق سید یوسف رضا گیلانی ایرانی پارلیمان کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی دعوت پر تہران کا دورہ کر رہے…

اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا رابطہ، ایران امریکا مذاکرات میں پیش رفت پر اطمینان

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دوحہ میں ہونے والے حالیہ ثالثی مذاکرات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق دونوں وزرائے…

ایف بی آر نے تاریخی ریونیو ہدف حاصل کیا، اصلاحات کا عمل مزید تیز ہوگا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سینئر افسران سے ملاقات میں مالی سال 2025-26 کے دوران 12.957 کھرب روپے کے محصولات کا ہدف عبور کرنے پر افسران کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کامیابی ملکی معیشت کے لیے ایک اہم…

وزیراعظم کل سے ایران اور ترکیہ کے دورے پر روانہ ہونگے

وزیراعظم شہباز شریف جمعے سے اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ ترکیہ کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے کا آغاز ایران سے کریں گے جہاں وہ مرحوم سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین…

اگر ایران نے امریکا پر حملہ کیا تو اس کا اسی انداز میں جواب دیا جائے گا: وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سفارتی حل کو ترجیح دیتے ہیں اور امریکا ایران کے ساتھ ایک اچھے معاہدے تک پہنچنے کا خواہاں ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق ایران کے ساتھ مفاہمتی یادداشت کے تمام نکات پر تکنیکی سطح پر بات چیت جاری ہے،…

غزہ سٹی میں اسرائیلی ڈرون حملہ، 3 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

خبر ایجنسی کے مطابق شیخ رضوان محلے میں دارالارقم سکول کے قریب شہریوں کے ایک گروپ کو نشانہ بنایا گیا، جس کے باعث متعدد افراد زخمی ہوئے، زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ غزہ میں حکام کے مطابق اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی…

پاکستان سپورٹس بورڈ میں 15 سال سے اکاؤنٹس کا آڈٹ نہ ہونے کا انکشاف

آڈیٹر جنرل پاکستان نے اپنی سالانہ آڈٹ رپورٹ میں پی ایس بی کے مالی معاملات میں متعدد سنگین بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ نے مالی سال 10-2009 سے 25-2024 تک مالیاتی گوشوارے تیار نہیں کیے۔ رپورٹ میں بتایا…

فیفا ورلڈ کپ: انگلینڈ کا کم بیک! کانگو کو شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

میچ کا آغاز ڈی آر کانگو نے شاندار انداز میں کیا اور ساتویں منٹ میں برائن سیپینگا نے گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی، پہلے ہاف کے اختتام تک ڈی آر کانگو کو 0-1 کی سبقت حاصل رہی۔ دوسرے ہاف میں انگلینڈ نے بھرپور واپسی کرتے ہوئے سٹار اسٹرائیکر…