لوئر کرم میں مخالف قبائل کے درمیان تصادم سے 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

پاراچنار: لوئر کرم میں جائیداد کے تنازع پر 2 قابئل کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 11 زخمی ہوگئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا میں ضم کئے گئے ضلع کرم کے علاقے مہورہ میں شیر جان کلے اور سابق کلے کے قبائل کے درمیان…

نور مقدم قتل کیس، 6 ملزمان کی ضمانت منسوخی کی درخواست دائر

اسلام آباد: مقتولہ نور مقدم کے والد شوکت مقدم نے تھراپی ورکس کے ملازمین اور مالک کی ضمانت منظور کرنے کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے ۔ مقتولہ نور مقدم کے والد شوکت مقدم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں موقف اختیار کیا ہے کہ ایڈیشنل…

رمیز راجا کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بنانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ اوپنر اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اگلے چیئرمین کا عہدہ سنبھالیں گے۔ وزیر اعظم ہاؤس کے اسٹاف کی جانب سے رمیز راجا کو فون کر کے ان کی تعیناتی کے بارے میں آگاہ کردیا گیا ہے۔…

لاہورایئرپورٹ پربڑی کارروائی؛ اربوں روپے کی منشیات برآمد، 4 افراد گرفتار

لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ گلبرگ اورواہگہ بارڈرسے اربوں روپے مالیت کی 25 کلوگرام سے زائد اعلی کوالٹی ہیروئن منشیات اورکوکین سمیت آئس ہیروئن برآمد کر کے چار افراد کو اینٹی نارکوٹکس فورس نے گرفتارکرلیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس نے…

لورالائی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 7 مبینہ دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع لورالائی میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے 7 مبینہ دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لورالائی کے علاقے کوہار ڈیم کے قریب سی ٹی ڈی نے کارروائی کی۔ ترجمان کا کہنا تھاکہ کارروائی…

بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس پر مشتمل بینچ دائر آئینی درخواست کی سماعت

کوئٹہ.ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس جناب جسٹس عبدالحمید بلوچ پر مشتمل بینچ کے روبرو سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے صارفین کو پی یو جی /سلو میٹر چارجز ، ایڈیشنل ڈیپازٹ ، کیسکو اور سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے…

بلوچستان کے صوبائی امیر رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الواسع کی میڈیا سے بات چیت

لورالائی. جے یو آئی بلوچستان کے صوبائی امیر رکن قومی اسمبلی مولانا عبد الواسع نے کہا کہ مسئلہ افغانستان پر فوری طور پر سینٹ و قومی اسمبلی کا جوائنٹ سیشن طلب کرکے دونوں ایوانوں کو اعتماد میں لیا جائے ۔ یہ با انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے…

گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا کی یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یوایم ٹی) لاہور کے صدر…

گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے کہا ہے کہ ارٹیفیشل انٹیلیجنس اور روبوٹک ٹیکنالوجی کی ضروریات کو مدنظر رکھ کر ہی روشن مستقبل کی تعمیر کو یقینی بنایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مصنوعی ذہانت بڑی تیزی سے معیشت اور انسانی رویوں پر اثر انداز…

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جھالاوان ہاوس آمد

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نواب ثنااللہ زہری سے ان کی والدہ اور صاحبزادی کے انتقال پر تعزیت کی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی نواب ثنااللہ زہری کی والدہ اور صاحبزادی کے بلنددرجات اور لواحقین کے لئے صبر کی دعا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے…