افغان صدر اشرف غنی کا انسانی بنیادوں پر استقبال کیا، امارات

افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد ملک چھوڑ کر جانے والے صدر اشرف غنی متحدہ عرب امارات میں موجود ہیں۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ ‘وزارت خارجہ تصدیق کرتی ہے کہ متحدہ عرب…

سوراب میں کسٹم کی بڑی کارروائ

سوراب میں کسٹم کی بڑی کارروائی، غیرملکی کپڑوں کے کھیپ کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کوئٹہ سے کراچی جانے والی کنٹینر کی تلاشی کے دوران غیرملکی کپڑے برآمد کیا گیا برآمد کیے گئے کپڑوں کو گاڑی سمیت ضبط کرلیا گیا ہے ضبط…

افغانستان: طالبان وفد کی حامد کرزئی، عبداللہ عبداللہ سے ملاقات

فغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد پہلی مرتبہ سابق صدر حامد کرزئی اور عبداللہ سے انس حقانی کی سربراہی میں طالبان وفد نے ملاقات کی۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق سابق صدر حامد کرزئی اور اشرف غنی حکومت کے سینئر عہدیدار عبداللہ عبداللہ…

رئیل می کا 11 جنریشن انٹیل پراسیسر سے لیس پہلا لیپ ٹاپ متعارف

سمارٹ فونز کی مارکیٹ میں بڑی کمپنیوں کو ٹکر دینے کے بعد اب رئیل می نے نئے شعبوں میں قدم جمانے کی کوشش شروع کردی ہے۔ رئیل می کی جانب سے چین، بھارت اور یورپ میں 3 مختلف ایونٹس میں پہلا لیپ ٹاپ متعارف کرا دیا گیا۔ رئیل می بک (کچھ…

پاکستان، افغانستان پر خطے میں اتفاق رائے کی کوشش کررہا ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ نے نے افغان شہریوں کی سلامتی، ان کے اور ان کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا. وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے چینی ہم منصب وینگ یی کو آگاہ کیا ہے کہ وہ افغانستان میں پید ہونے والی صورتحال پر علاقائی اتفاق رائے…

مینار پاکستان پر لڑکی کو ہراساں کرنے کے معاملے پر سوشل میڈیا ردعمل

صوبائی دارالحکومت لاہور میں مینار پاکستان پر ایک خاتون کو سینکڑوں افراد کی جانب سے ہراساں کیے جانے کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر منگل کو شیئر کی جانے والی اس ویڈیو کے…

کابل ائیرپورٹ پر افراتفری کی سیٹلائٹ تصاویر وائرل

افغان دارالحکومت کابل پر طالبان کے کنٹرول اور اشرف غنی کے ملک سے فرار ہونے کے بعد افغانستان میں بسنے والوں کا جمِ غفیر ملک سے باہر نکلنے کے لیے کابل کے ائیرپورٹ پر جا پہنچا جہاں انتہائی افرا تفری کا عالم تھا۔ حالات کی سنگینی کے باعث کابل…

’پاکستان کو کوئی سپر پاور بائی پاس نہیں کر سکتی‘

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کہتے ہیں کہ ہر کرپٹ آدمی کی سرشت میں ملک سے بھاگنا ہی ہوتا ہے، وزیراعظم عمران خان نے اشرف غنی کو سمجھانے کی کوشش کی لیکن ان کے ذہن میں فتور تھا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ…

کابل : طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پہلی بار ملکی و غیر ملکی میڈیا کے روبرو پریس کانفرنس میں افغانستان میں جلد سیاسی حکومت کی تشکیل اور ہر خاص و عام کے لیے عام معافی کا اعلان کیا۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد پہلی بار منظر عام پر…

حکومت افغانستان کے معاملے پرفوری پالیسی بنائے، طالبان سے بھی رابطہ کرے، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری نے حکومت سے مطالبہ کیا ہےکہ افغانستان کے معاملے پرفوری پالیسی بنائی جائے اور پارلیمان کو اعتماد میں لیا جائے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ حکومت یقینی بنائے کہ…