Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ سیف الدین ناسوتیون اسماعیل کی ملاقات
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جمعہ کے روز وزارت خارجہ میں ملائیشیا کے وزیر داخلہ سیف الدین ناسوتیون اسماعیل سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان قریبی اور برادرانہ تعلقات کی تجدید عہد کی گئی۔…
عالمی اسلامی مالیاتی مارکیٹ میں پاکستان کے لیے وسیع مواقع موجود ہیں، یوسف حسن خلاوی
اسلامی چیمبر آف کامرس اینڈ ڈویلپمنٹ (آئی سی سی ڈی)کے سیکرٹری جنرل یوسف حسن خلاوی نے کہا ہے کہ پاکستان جدید شریعہ کمپلائنٹ مالیاتی مصنوعات، موثر ریگولیٹری فریم ورک اور پیشہ ورانہ مہارت کے ذریعے عالمی اسلامی معیشت میں اپنا حصہ نمایاں طور پر…
پاکستان سمیت متعدداسلامی ممالک کی شام میں فوجی اڈے کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی فضائی حملوں کی شدید…
پاکستان،ترکیہ، الجزائر، انڈونیشیا، اردن، لبنان، ملائیشیا، موریطانیہ، فلسطین، قطر، سعودی عرب اور صومالیہ کے وزرائے خارجہ نے شمال مغربی شام میں ابو الظہور فوجی اڈے کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے،انہوں نے ان حملوں…
جسٹس سید حسن اظہر رضوی نے قائم مقام چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کا حلف اٹھا لیا
جسٹس سید حسن اظہر رضوی نے قائم مقام چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
شعبہ تعلقات عامہ کے جاری اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان کے بیرون ملک دورے کے باعث جسٹس سید حسن اظہر رضوی نے…
قازقستان کے سفیر کی پاکستان اور قازقستان کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ان کی خدمات کو سراہتے…
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان میں قازقستان کے سفیر یرژان کستافن کی پانچ سالہ سفارتی مدت کے دوران پاکستان اور قازقستان کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے دورِ سفارت میں دونوں ممالک کے باہمی…
صدر مملکت آصف علی زرداری کی مرزا فخر الاسلام عالمگیر کو بنگلہ دیش کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
صدر مملکت آصف علی زرداری نے مرزا فخر الاسلام عالمگیر کو بنگلہ دیش کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں صدر مملکت نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ان کی قیادت میں بنگلہ دیش ترقی کا سفر جاری…
اوگرا کا جمعہ کیلئے ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں بالترتیب 1 روپے 64 پیسے اور 27 پیسے اضافے کا…
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کل (جمعہ) کے لیے ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں بالترتیب 1 روپے 64 پیسے اور 27 پیسے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 64…
گوگل نے پاکستانی خاندانوں کو انٹرنیٹ پر محفوظ رکھنے کے لیے ڈیجیٹل پاسبان کا آغاز کر دیا
پاکستانی خاندانوں کو ڈیجیٹل دنیا میں محفوظ رہنے میں مدد دینے کے لیے گوگل نے ڈیجیٹل پاسبان متعارف کروایا ہے۔ یہ ایک قومی پروگرام ہے جو عملی آن لائن سیفٹی ٹولز کو ملک بھر کے گھرانوں تک پہنچائے گا۔ سیف رہو ود گوگل کے پروگرام میں اعلان کیا گیا…
نیشنل پولیس اکیڈمی میں زیرِ تربیت سندھ پولیس کے 33ڈی ایس پیز کا سی پی او پشاورکا مطالعاتی دورہ
نیشنل پولیس اکیڈمی میں زیر تربیت سندھ پولیس کے ڈی ایس پیز کے 33 رکنی وفد نے جمعرات کے روز ایس پی اورنگزیب کی سربراہی میں سینٹرل پولیس آفس کا مطالعاتی دورہ کیا۔
سنٹرل پولیس آفس پشاور تر جمان کے مطابق سی پی او پشاور پہنچنے پر ڈی آئی جی سپیشل…
خون سفید ہو گیا ‘ سگے بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا
کوئٹہ کے نواحی مشرقی بائی پاس پر بھائی نے فائرنگ کرکے سگے بھائی کو جبکہ بھتیجے اور ماموں کے بیٹے کو زخمی کردیا پولیس کے مطابق گزشتہ شب کوئٹہ کے نواحی علاقے مشرقی بائی پاس پر بلوچ خان کالونی میں ایوب نامی شخص نے گھر میں گھس کر اپنے بھائی…