Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فورسز کی کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک
سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسزنے زیارت، ہرنائی اور سوراب میں دہشت گردوں کیخلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے۔
سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر زیارت اور ہرنائی کے درمیان پہاڑی سلسلے میں بڑا انٹیلی جنس…
بلوچستان کے دو مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ:بلوچستان کے علاقے کلی زائیک جبکہ زیارت اور ہرنائی کے درمیان پہاڑی علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں فتن? الہندستان کے دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں…
اتائی ڈاکٹروں کا مچھ، ڈھاڈر اور بھاگ شہروں میں راج قائم
بولان: بلوچستان کے ضلع کچھی بولان کے شہروں ڈھاڈر مچھ اور بھاگ کے علاقوں میں عطائی ڈاکٹروں کا راج قائم ہو چکا ہے جہاں نان کوالیفائی افراد انسانی جانوں سے کھیلنے لگے ہیں محکمہ صحت اور دیگر حکام کی عدم توجہی کے باعث نہ صرف شہروں بلکہ دیہی…
بلوچستان ڈسٹرکٹ جوڈیشری میں 6 جوڈیشل افسران کے تقرر و تبادلے
ؤنوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قلعہ عبداللہ اسداللہ خان کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چمن تعینات کردیا گیا ہے، جبکہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لورالائی نذیر احمد خجک کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بارکھان مقرر کیا گیا ہے، اسی طرح ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج…
قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی دوپہر دو بجے تک ملتوی
قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی دوپہر دو بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔بدھ کو صدر نشین علی زاہد نے ایوان میں معمول کا ایجنڈا نمٹانے کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کی دوپہر 2 بجے تک ملتوی کر دیا۔
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی سینئر پولیس افسران کے ساتھ میٹنگ، سکیورٹی، ٹریفک، لاجسٹکس اور…
انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیرِ صدارت سینئر پولیس افسران کے ساتھ میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں اسلام آباد پولیس کے مختلف انتظامی اور پیشہ ورانہ امور سمیت سکیورٹی، ٹریفک، لاجسٹکس اور پولیس ویلفیئر سے متعلق امور کا جائزہ…
پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے جرمنی میں خصوصی تقریب،پاکستانی سفیر ثقلین سیدہ کا قومی…
پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں خواتین اور فیملیز سمیت اوورسیز پاکستانیوں نے بھرپور شرکت کرکے وطن سے اپنی محبت اور وابستگی کا اظہار کیاجبکہ قومی جوش وجذبے اور جذبہ حب…
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے درمیان ٹیلیفونک…
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اوراقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی، دونوں رہنمائوں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
بدھ کو دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم…
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ملک کی انرجی سکیورٹی کو مزید مستحکم بنانے کیلئے مقامی ریفائنریوں کی…
وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ملک کی انرجی سکیورٹی کو مزید مستحکم بنانے کے لیے مقامی ریفائنریوں کی اپ گریڈیشن کا عمل تیز کیا جائے گا۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کے ہمراہ…
نورین نیازی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات، صحافی کے سوال پر خاموش رہنے کا اشارہ
نورین نیازی کی بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کروا دی گئی۔
جیل ذرائع کے مطابق ملاقات کانفرنس روم میں ہوئی، جہاں دونوں بہن بھائی نے صحت اور دیگر امور پر گفتگو کی، نورین نیازی نے بانی کو سپریم کورٹ کے حکم سے متعلق آگاہی بھی فراہم کی،…